بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد وسیم کمر کی انجری میں مبتلا

پاکستانی فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔

ایشیا کپ کے لیے دبئی میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل محمد وسیم کو کمر کی تکلیف کے باعث دوسرے دن پریکٹس چھوڑ کر میدان سے جانا پڑا۔

ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں انجری نہیں ہوئی، تھوڑا جھٹکا محسوس ہوا ہے، اس لیے آرام تجویز کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.