جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شاداب خان نے پاکستان کی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔شاداب خان نے فائنل میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی کے کیچ ڈراپ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیچز ون میچز، میں اس شکست کی ذمہ داری…

شمالی وزیرستان کے بچے میں پولیو کی تصدیق، رواں برس کیسز کی تعداد 18 ہوگئی

شمالی وزیرستان میں تین ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق رواں برس لکی مروت سے رپورٹ ہونے والے دو کیسز کے علاوہ باقی تمام کیسز شمالی وزیرستان سے…

پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا گیا

پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیب بینیفٹ ختم ہونے سے بجلی صارفین کو بھاری بل موصول ہو رہے ہیں۔ماہانہ 100 یونٹ استعمال پر فی یونٹ بجلی ریٹ 13روپے 48 پیسے جبکہ 101 سے 200 یونٹ بجلی…

آسٹریلیا: پالتو کینگرو مالک پر حملہ آور، دونوں مارے گئے

آسٹریلیا میں ایک 77 سالہ بزرگ شہری اپنے ہی پالتو کینگرو کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔بزرگ شخص کو ایک رشتے دار نے شدید زخمی حالت میں دیکھا تو پیرامیڈیکس کو اطلاع کی گئی۔کینگرو طبی عملے کو زخمی شہری کے پاس نہیں آنے دے رہا تھا جس کے بعد پولیس کو…

بھارت: شوہر نے بیوی کا گردہ چوری کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا

بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے بغیر اس کی مرضی اور اجازت کے اس کا ایک گردہ چوری کروا کر بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرقی بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ایک گاؤں کوڈومیٹا کی ایک درمیانی عمر…

عمران کی سیاست اس کے گرد گھومتی ہے کہ آرمی چیف کون ہوگا؟ شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کیا عمران خان کی سیاست اس کے گرد گھومتی ہے کہ آرمی چیف کون ہوگا؟ کیا عمران خان نے آئین پڑھا ہے؟اپنے ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آرمی چیف کی…

قومی اسمبلی کے ایک اور پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات 9 اکتوبر کو ہوں گے

قومی اسمبلی کے حلقہ 157 اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139، پی پی 241 اور پی پی 209 میں ملتوی کیے گئے ضمنی انتخابات 9 اکتوبر کو ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس 14 ستمبر کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری…

اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس، 53 ممالک کی شرکت

اسرائیل میں پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں یورپی وزرا اور اعلیٰ ماہرینِ صحت نے شریک ہیں۔آج سے شروع ہونے والی کانفرنس تین دن تک تل ابیب میں جاری رہے گی، کانفرنس کے دوران یورپ میں صحت کی صورتحال کی بہتری…

رابن رافیل اور عمران خان کی ملاقات سے متعلق فواد چوہدری نے بیان بدل لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان اور سابق خاتون امریکی سفارتکار اور سی آئی اے تجزیہ کار رابن رافیل کی ملاقات سے متعلق 24 گھنٹوں میں اپنا بیان بدل لیا۔عمران خان سے سوال کیا گیا کہ خبریں آ رہی ہیں کہ آپ کی…

جعلی پولیس مقابلے کا سپاہی پولیس حراست سے فرار

کراچی میں ہونے والے گزشتہ روز جعلی پولیس مقابلے کا سپاہی پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار شارع نور جہاں تھانے سے فرار ہوا، غفلت برتنے پر لاک اپ انچارج پر  مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی…

جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کر دی گئی

جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا اعلامیے کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن…

الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔…

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 اموات، شہر میں رواں ماہ انتقال کرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 2 اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے 4 افراد انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ 5 ہلاکتیں جنوری، فروری، مارچ…

عدلیہ، افواج، الیکشن کمیشن کا آئینی تحفظ کرنے کیلئے پرُعزم ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ عدلیہ، افواج پاکستان، الیکشن کمیشن کا بھرپور آئینی تحفظ کرنے کیلئے پرُعزم ہے۔اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ہر تناظر میں آئین…

پنجاب اسمبلی: بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل 2021 منظور

پنجاب اسمبلی اجلاس میں متعدد بلوں کی منظوری دے دی گئی، بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل 2021 بھی شق وار منظور کرلیا گیا۔ وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پنجاب اسمبلی آکوپیشن سیفٹی اینڈ ہیلتھ بل، سیڈ کارپوریشن ترمیمی بل، پنجاب فیکٹریز ترمیمی…

شاہ چارلس کا برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب، ملکہ الزبتھ کے اصولوں کی پیروی کا عزم

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ ملکہ الزبتھ کی قائم کردہ مثال کی پیروی کرنے کا عزم کرتے ہیں۔ جو جمہوریت کے زندہ رہنے اور سانس لینے کا ذریعہ ہے۔شاہ چارلس نے کہا کہ ملکہ برطانیہ نے اپنے ملک اور لوگوں کی…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو شوکاز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے اسد عمر، فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ای سی پی نے تینوں رہنماؤں کے…

توہین الیکشن کمیشن کیس:، عمران خان نے جواب جمع کروادیا

 توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروادیا۔عمران خان، اسد عمر،  فواد چوہدری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں عمران خان کے جمع کروائے گئے جواب کی تفصیل…

کراچی میں اچانک آندھی اور بارش کے بعد رینبو کا خوبصورت نظارہ

کراچی میں پیر کی دوپہر اچانک تیز آندھی کے بعد ہونے والی بارش کے بعد شہریوں نے رینبو (قوس قزح) کا خوبصورت نظارہ کیا۔ گذشتہ کئی دن کی طرح آج بھی شہریوں کے دن کا آغاز حبس اور شدید گرمی سے ہوا۔ تاہم دوپہر کو سخت گرمی سے موسم اچانک تبدیل ہوا…

یہ سارے لوگ عمران خان کے قتل پر کام کررہے ہیں، فواد چوہدری کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ چاہتے ہیں عمران خان الیکشن میں نہیں ہار رہا تو فزیکلی ہٹایا جائے، اس ساری اسٹریٹجی کے پیچھے مریم نواز ہیں، سیاست میں کوئی اصول نہیں رہا، یہ سارے لوگ عمران خان کے قتل…