سیلاب کی تباہ کاریاں، ترکی سے پانچ سالہ بچے کا دل کو چھو لینے والا محبت نامہ
پاکستان اور ترکی جغرافیائی لحاظ سے دو الگ الگ ریاستیں ہیں لیکن دونوں ممالک قدیم تاریخی، مذہبی ثقافتی، تجارتی اور تہذیبی بندھن میں بندھے ہوئے ہیں۔پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے دوران ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس…