یوکرین، 440 سے زائد لاشوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف
یوکرین کی جانب سے روس سے جنگ کے بعد دوبارہ قبضے میں لیے گئے خارکیف کے شہر ازیوم سے 440 سے زائد لاشوں کی ایک اجتماعی قبر ملی ہے۔گزشتہ روز یوکرین کے ایک علاقائی پولیس اہلکار کا میڈیا سے گفتگو کے دوران بتانا تھا کہ یہ شہر روسی فوج سے واپس…