جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لکھنؤ: 1ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، یو پی کے شہر لکھنؤ میں ایک ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی۔لکھنؤ میں 24 گھنٹوں کے دوران155.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، غیر معمولی بارش کے باعث شہر میں سیلابی صورتحال…

گھوٹکی: ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹ گیا

گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پانی کے دباؤ کے باعث ریگولیٹر اور پل ٹوٹ گیا، ریگولیٹر ٹوٹنے سے متعدد چھوٹی نہروں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔محکمہ آبپاشی کےمبینہ غفلت کےباعث گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

سرینا ولیمز کی راجر فیڈرر کو ریٹائرمنٹ کلب میں خوش آمدید

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کے مایہ ناز ٹینس  کھلاڑی راجر فیڈرر کو ریٹائرمنٹ  کلب میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔راجر فیڈرر کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سرینا ولیمز نے اِن کے لیے سوشل میڈیا پر…

کراچی کے مختلف مقامات پر بوندا باندی

کراچی کی فضا کو آج صبح سے بادلوں نے نرغے میں لے رکھا ہے، صبح سے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ معتدل موسم کی ضامن سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ہوا کا واضح کم دباؤ بھارتی دارالحکومت دہلی…

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے روبوٹ کو لطائف پر ہنسنے کی تربیت

جاپانی سائنسدانوں نے ایک روبوٹ کو لطائف پر ہنسنے کی تربیت دی ہے۔کیوٹو یونیورسٹی کے ماہرین نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے روبوٹس کو ہنسنے کی تربیت فراہم کی۔ایریکا نامی روبوٹ کے ساتھ انہوں نے کام کیا تاکہ اس کی…

معذور مادہ مگرمچھ نے ایسا کیا کیا کہ سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے

ماں چاہے کسی انسان کی ہو یا کسی جانور کی، اپنے بچوں کیلئے کبھی کسی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹتی، اب آپ ایک ہاتھ سے معذور مگرمچھ کی ماں کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی تکلیف بھول کر اپنے بچوں کا ہر ممکن حد تک خیال رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔سوشل…

کراچی، تمام نجیCCTV کیمروں کو مددگار 15سسٹم سے منسلک کرنے پر غور

شہرِ قائد کراچی میں تمام نجی سی سی ٹی وی کیمروں کو مددگار 15سسٹم سے منسلک کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔کراچی میں چوری اور لوٹ مار کی بڑھتی وارداتوں کو روکنے کے لیے نئے فیصلے لیے جانے کا امکان ہے۔آئی جی سندھ  غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ …

سکھر حیدرآباد M-6 موٹر وے پر جلد کام شروع کیا جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد ایم 6 موٹر وے بہت اہم ہے، اسے سی پیک منصوبے میں نظر انداز کیا گیا، ہم چاہتے ہیں ایم 6 پر کام جلد شروع کیا جائے۔وفاقی وزیر برائے مواصلات اسعد محمود کےساتھ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی…

روسی صدر پیوٹن کے اہم ساتھی، سرکاری اخبار کے چیف ایڈیٹر کی اچانک موت

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اہم قریبی ساتھی، روس کے سرکاری اخبار پراودا کے چیف ایڈیٹر ولادیمیر سنگورکن اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 68 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والے ولادیمیر سنگورکن روسی شہر خباروسک کے کاروباری دورے کے دوران…

جیکب آباد: متاثرینِ سیلاب کا امداد نہ ملنے پر احتجاج

جیکب آباد بیگاری کیمپ کے قریب متاثرینِ سیلاب نے امداد نہ ملنے پر احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔بیگاری کیمپ کے قریب متاثرینِ سیلاب نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور گڑھی خیرو روڈ پر مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بلاک کر…

امریکی خاتون کی اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھا رہی ہیں۔خاتون کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ انہوں نے بغیر کسی خوف کہ نہ صرف…

ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کون مدعو ہے اور کون نہیں؟ فہرست جاری

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا…

انگلش کپتان کا پاکستان کیخلاف سیریز مس کرنے کا امکان

کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے مس کرنے کا امکان ہے۔پاکستان کے دورے پر موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر پنڈلی کی انجری کا شکار ہیں، ان کے مکمل سیریز کھیلنے کا امکان نہیں ہے۔برطانوی میڈیا…

روس سے گیس کی فراہمی پر فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ روس سے گیس اور تیل وقت پر لے لیتے تو آج جو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے وہ نہ ہوتا۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر روسی صدر پیوٹن کے بیان ’پاکستان کو روسی گیس…

پاکستان آذربائیجان کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے مارے جانے پر دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم…

سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ملیریا، گیسٹرو اور دیگر بیماریاں کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے، دادو کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ایک دن میں 5 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع محکمۂ صحت کے مطابق ضلع دادو کے اسپتال، میڈیکل اسٹوروں میں…

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ کا اتفاق

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے۔ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے سمرقند میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات ازبکستان میں شنگھائی…

ملکہ برطانیہ کے تابوت کی حفاظت پر مامور شاہی محافظ بیہوش ہو کر گر پڑا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے تابوت کی حفاظت پر مامور ’رائل گارڈ‘  سلامی کے دوران بیہوش ہو کر گر پڑا۔96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ملکہ برطانیہ کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ…

پاک انگلینڈ سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم کا گراؤنڈ تیار

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گراؤنڈ کو تیار کر لیا گیا ہے، سر سبز گراؤنڈ دلکش منظر پیش کرنے لگا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز…

پاکستان: مزید 98 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…