رضا ربانی نے بین الادارتی مذاکرات کی تجویز دے دی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ 26 سال میں اپوزیشن کی گفتگو میں کوئی فرق نہیں آیا۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ بین الادارتی مذاکرات کیے جائیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا…