جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ویتنامی خاتون کا 41 سال سے صرف لیموں پانی پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ

ایک ویتنامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے گزشتہ 41 برس سے ٹھوس غذا  کھانا چھوڑ رکھا ہے اور وہ صرف پانی پی کر زندہ ہے اس کے مطابق وہ پانی میں تھوڑی سی نمک، چینی اور لیموں کا رس ملا کر پیتی ہے۔63 سالہ نگون نامی یہ خاتون ویتنام کے صوبے لانگ…

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام پر گورنر پنجاب کا نوٹس

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کے نامور تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑا بنانا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا…

آئی ایس آئی، آئی بی نے آڈیو لیکس کی ابتدائی تفتیش کرلی، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران نے آڈیو لیکس کی ابتدائی تفتیش کرلی، دونوں سینئر افسران اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ بادی النظر میں اس آڈیو لیکس کے پیچھے کون ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب…

سارہ انعام قتل: ملزم کے گھر سے غیرقانونی کلاشنکوف برآمد، مقدمہ درج

اسلام آباد میں قتل ہونے والی سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم شاہنواز کے گھر سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شاہنواز کےخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں غیر…

اللّٰہ کے فضل و کرم سے اپنے وطن واپس آ گیا ہوں، اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے اپنے وطن واپس آ گیا ہوں۔پاکستان پہنچنے پر دیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پوری کوشش کروں گا کہ پاکستان جس بھنور میں پھنسا ہے اس سے نکالیں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی…

گورنر پنجاب نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کا نوٹس لے لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کے نامور تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑا بنانا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا…

وزیراعلیٰ سندھ نے موجودہ حالات میں الیکشن کے امکان کو مسترد کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موجودہ ملکی حالات میں عام انتخابات کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سید مراد علی شاہ نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر اموات ہورہی ہیں، ایسے حالات میں سوچ بھی نہیں…

آرمی چیف سے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور کی الوداعی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے دونوں ممالک میں…

آغاز گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی آغاز خان گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او نجم الحسنین نے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ فائرنگ سے گیٹ پر تعینات دو…

وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی، اسحاق ڈار بھی ہمراہ

امریکہ اور برطانیہ کے بھرپور دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ واپس پہنچے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات و…

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، جاوید لطیف اینٹی کرپشن میں طلب

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کو سرکاری زمین پر قبضے کے الزام اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نےایم این اے جاوید لطیف، منور لطیف، امجد لطیف کو طلب کرلیا۔ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ میاں جاوید لطیف نے شیخوپورہ میں سرکاری اراضی پر…

لندن کے ہوٹل سے نقدی اور زیورات چوری ہوئے، بھارتی خاتون کھلاڑی کا دعویٰ

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر تانیہ بھاٹیہ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ لندن کے ہوٹل میں قیام کے دوران ان کے کمرے میں چوری ہوگئی۔10 ستمبر سے 24 ستمبر تک بھارتی ویمن ٹیم انگلینڈ سے ٹی20 اور ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے انگلینڈ میں موجود…

چند ہفتے بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ چند ہفتوں میں عمران خان ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ ہماری عوام کے ساتھ ڈیل ہوچکی ہے، جو عمران خان کو دو تہائی…

مونس الہٰی کا اسحاق ڈار کی واپسی کی خبر پر ردعمل

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی کی خبر پر ردعمل دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ خزانہ خالی کرکے شریفوں کی تجوریاں بھرنے والا منشی واپس آرہا ہے۔انہوں نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی اے اے کو ہاؤس بلڈنگ گرانٹ ریکوری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو پینشنرز سے ہاؤس بلڈنگ گرانٹ کی ریکوری روک دی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی اے اے کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواؤں کی پنشن سے کٹوئی کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری کردیے ہیں۔سی اے…

مجبور نہ کیا جائے کہ ایوان میں خود کو آگ لگا دوں، سینیٹر فیصل سلیم

سینیٹ اجلاس میں تمباکو پر ٹیکس پر بحث کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل سلیم نے کہا کہ یہ پالیسی ہماری تمباکو کی فصل کی تباہی کا باعث بن رہی ہے، انہيں مجبور نہ کیا جائے کہ وہ ایوان میں خود کو آگ لگا دیں۔اس موقع پر…

معروف مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی انتقال کرگئے

عالم اسلام کے معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے شیخ یوسف القرضاوی کا انتقال 96 سال کی عمر میں ہوا۔اُن کا شمار عالم اسلام کے بااثر ترین علما میں ہوتا تھا،…

پاکستانی کوہ پیماء ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ

پاکستانی کوہ پیماء ساجد سدپارہ نے ماؤنٹ مناسلو کی ’ٹرو سمٹ‘ سر کر کے تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔ساجد سدپارہ ماؤنٹ مناسلو کا ٹرو سمٹ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔پاکستانی کوہ پیماء آج صبح مناسلو کے ٹاپ پر پہنچے، جہاں آج برفانی…

بنگلہ دیش میں مسافر کشتی اُلٹنے سے ہلاکتیں 40 ہوگئیں

بنگلہ دیش میں دریا میں گذشتہ روز مسافر کشتی اُلٹنے کے حادثے میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 22 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں۔کشتی میں سوار 90 افراد میں سے 50 سے زائد اب بھی…

چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاوّل اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی

ملک بھر میں ربیع الاوّل 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ یکم ربیع الاوّل 28 ستمبر بدھ کے روز ہوگی، جبکہ 12 ربیع الاوّل اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا…