جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بادشاہ چارلس کاجلد پاکستان آنے میں دلچسپی کا اظہار

برطانیہ کے شاہ چارلس نے  جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔برطانیہ کے شاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کےلیےایڈنبرا کےمحل میں دعوت دی گئی ۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کی درست پیشگوئی کرنے والی…

امریکی ڈالر نیچے، پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا

امریکی ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے…

شاہ چارلس کا ایشین کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ

برطانیہ کے شاہ چارلس نے ایشین کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔عشایئے میں پاکستانی ہائی کمشنر سمیت دیگر نامور پاکستانیوں نے بھی شرکت کی۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت…

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، جاپان اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرلیا، میزائل کے جاپان کی حدود سے گزرنے پر جاپان نے شدید مذمت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میزائل جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو سے ہوتا ہوا بحرالکاہل میں جا گرا، واقعہ میں کسی شخص…

ٹرمپ کا سی این این کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 475 ملین ڈالر ہرجانہ طلب کرلیا۔ٹرمپ نے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔کراچی میڈیا کو امریکی عوام کا دشمن، بے ایمان ،…

سکھر: سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے قائم لیبر کالونی میں سیلاب متاثرہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، غریب ماں باپ جڑواں بچوں کی پیدائش سے خوش مگر ان کے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔سکھر کے علاقے نیو پنڈ…

سیلاب: بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی میں توسیع

پاکستان ریلویز نے سیلاب کے باعث بند ٹرینوں کے ٹکٹ کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھا دی۔ ‏ٹرین ڈرائیورز اور عملے نے سندھ کے ٹریک کو سیلابی پانی کے باعث ناقابل استعمال قرار دے دیا۔ریلوے عملے نے ڈی ایس سکھر کو رپورٹ میں خدشے کا اظہار کیا…

کراچی: ناکے پر نہ رکنے پر نوجوان پولیس فائرنگ سے زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے ناکے پر نہ رکنے والے شہری پر گولی چلا دی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں پیش آئے واقعہ میں انٹرمیڈیٹ کا امان نامی نوجوان طالبعلم زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث 5…

پنجاب حکومت ہٹانے کی باتیں بڑھکیں ہیں، پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہٹانے کی باتیں (ن) لیگ کی بڑھکیں ہیں، ان سے کچھ نہیں ہونا ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ انہوں نے بیس سال (ن) لیگ کے ساتھ سیاست کی ہے، (ن) لیگ والوں کو صرف ایک ہی کام آتا ہے کہ جھوٹے…

جامشورو: شوہر نے پڑھائی کی خواہشمند بیوی قتل کر دی

جامشورو میں پڑھائی مکمل کرنے کی خواہشمند بیوی کو شوہر نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 26 ستمبر کو نوری آباد کے گاؤں غلام جاکھرو سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی جس کی بعد میں شناخت ماجدہ عباسی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سندھ…

لاہور کی نسبت کراچی کے کھانے زیادہ بہتر تھے، معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی دورۂ پاکستان میں کراچی کے کھانوں کی تعریف کیے بناء نہیں رہ سکے۔لاہور میں کھیلے گئے سیریز  کے آخری میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں معین علی نے پاکستان کی جانب سے کی گئی مہمان نوازی کی دک کھول کر…

انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی، کرسچین ٹرنر

پاک انگلینڈ سیریز کے خاتمے پر پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اردو میں پیغام جاری کیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی۔انہوں نے کہا کہ سترہ سال بعد دونوں ٹیموں کے درمیان کرکٹ…

کبھی ہم جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے بڑی اہم تھی، کبھی ہم جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شکست کے بعد پریس…

بیوی کو زخمی کرکے شوہر کی خودکشی، واقعے کی اطلاع 6 سالہ بچی نے دی

نیو کراچی میں گزشتہ روز بیوی کو زخمی کرکے شوہر کی خودکشی کے واقعہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ فائرنگ کی اطلاع چھ سال کی بچی نے اہلخانہ کو والد کے فون سے دی۔واقعہ کی اطلاع زخمی خاتون ثنا اور ہلاک وسیم کی 6 سالہ بیٹی نے اپنے چچا کو دی،…

سی ویو کے قریب سے ایس ایچ او کی اہلیہ کی لاش برآمد

کراچی میں سی ویو کے قریب سمندر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار احمد کی اہلیہ تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح سویرے خاتون لاپتا ہوئی تھی، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں۔ایس ایچ او ڈیفنس…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ملک میں ڈاؤن ٹاؤنز بنانے کا اعلان

سعودی ولی عہد اور سرمایہ کاری فنڈ کےسربراہ شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں ڈاؤن ٹاؤنز بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق بڑے شہروں میں کثیر المقاصد بستیاں تعمیر کرنے کیلئے سعودی ڈاؤن ٹاؤن کمپنی قائم کی جائے گی۔ عرب میڈیا…

کھلاڑیوں نے جس طرح کھیلا وہ بہت اچھا تھا، کپتان انگلینڈ ٹیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کا کہنا ہے کہ سیریز ہمارے لیے بہت اچھی رہی، جس طرح کھلاڑیوں نے کھیلا بہت اچھا تھا۔پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح حاصل کرنے کے بعد ٹیم کے کپتان معین علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کی…

قیمت بڑھنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اس کی کھپت میں بڑی کمی رونما ہوئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں جولائی تا ستمبر کے دوران پیٹرول کے استعمال میں 23 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں جولائی سے ستمبر کے 3 ماہ کے دوران…

کراچی میں ڈینگی نے ماہ ستمبر کے پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیے

کراچی میں ڈینگی مچھر بڑے پیمانے پر لوگوں کو اپنا نشانہ بنارہا ہے۔ شہر میں ڈینگی مچھر نے ماہ ستمبر کے پرانے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔محکمہ صحت کے مطابق سال 2021 کے مقابلے میں سال 2022 میں کیسز میں 600 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔محکمہ صحت سندھ…

کمر کی تکلیف کے باعث بمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، بی سی سی آئی کا اعلان

ورلڈکپ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایونٹ سے قبل بھارتی بولنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے بمراہ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے…