جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کو محتاط ہوکر اور تفصیل سے سنیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ  تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف ڈریکونین قانون ہے، فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے کیس کو محتاط ہوکر اور تفصیل سے سنیں گے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاک قطر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن فیصل الثانی نے…

ایران میں مظاہروں سے متعلق امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ایران میں جاری مظاہروں سے متعلق کہا ہے کہ امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے۔پیر کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی صدر کا بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ایران میں مظاہروں میں شامل خواتین اور…

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر کیا کہا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے امکانات کو رد کر دیا۔ انگلش کرکٹر معین علی نے ایک اخبار کے کالم میں اپنی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے فیصلے کو تبدیل نہیں کروں گا، اس حوالے سے کوچ…

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے پورٹل پر تحفظات کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے پورٹل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے پورٹل میں رئیل ٹائم ڈیٹا سمیت کچھ مزید سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کے مطابق این ایف آر سی نے این…

بزرگ شہری پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا سائٹس پر کل سہ پہر سے ایک ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر صارفین طیش میں آ گئے ہیں۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں ایک بزرگ شہری کو چارپائی کے ساتھ باندھ کر نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔یہ…

شاہی مبصر نے میگھن اور ہیری کی نئی تصاویر پر اہم سوال اٹھا دیا

ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی نئی تصاویر شاہی مبصر نے ایک اہم سوال اُٹھا دیا ہے۔شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی نئی تصاویر جاری ہوتے ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔برطانیہ میں بادشاہت کے حامی شاہی مبصر رچرڈ…

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے لاٹری کب جیتی تھی؟

دو مرتبہ امریکا کے صدر رہنے والے بارک اوباما نے دلچسپ انداز میں اپنی اہلیہ کو شادی کی سالگرہ پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ کے ہمراہ ماضی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی ’لائف پارٹنر‘ سے محبت کا اظہار…

ایک ہفتے میں سات دن ہی کیوں؟ یہ نظام کس نے بنایا؟

ہزاروں سال پہلے جب لوگوں کے پاس وقت دیکھنے کے لئے گھڑی یا ایسی اور کوئی سہولت نہیں ہوتی تھی تو لوگ سورج اور چاند سمیت دیگر 7 سیاروں کو دیکھ کر وقت کا تعین کرتے تھے اور لوگوں نے ان کو اپنا خدا مان لیا تھا۔اسی طرح ہر سیارہ خدا بن گیا اور…

کراچی ٹرین آپریشن معطلی کی خبروں سے متعلق وضاحت

حکومتِ پاکستان اور ریلوے پاکستان نے کراچی سے ٹرین سروس معطلی سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت نے ایک بار پھر کراچی سے ٹرین سروس کو بند کر دیا ہے۔اس حوالے سے حکومتِ پاکستان نے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل…

امریکی ڈالر نیچے، پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا

امریکی ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے وزیرِ…

متاثرینِ سیلاب کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز کی پاکستان آمد

پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے رنگ آف پاکستان کے تحت انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر سے ریسلنگ مقابلے ملتان، کراچی اور اسلام آباد میں ہوں گے، مقابلوں میں 20 سے زائد ممالک…

ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کی اہلیہ ثناء فیاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے ٹینس اسٹار نے ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری اپنے مداحوں کو دی۔انہوں نے ٹوئٹ…

شاداب خان 24 برس کے ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے نائب کپتان شاداب خان آج اپنی 24ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔شاداب خان کو سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ…

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے پاکستان کو مشکل ٹیم قرار دے دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان اور بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹف ٹیمیں قرار دے دیا۔کین ولیمسن اور مچل سینٹنر اس ماہ شروع ہونے والی نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلادیش سہہ ملکی سیریز کے منتظر ہیں۔کین ولیمسن کا کہنا…

فلائٹ ’مس‘ کرنے پر ویسٹ انڈین کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کے بیٹر شیمرون ہیٹمائر کو فلائٹ مس کرنے پر ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ شیمرون ہیٹمائر نے گزشتہ ہفتے اپنی فلائٹ کو ری شیڈول کرایا تھا جس کے بعد آج بھی فلائٹ مس کردینے پر انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ…

یوکرینی فوج نے روس کے دفاعی پوزیشنز کو توڑ دیا

یوکرینی فوج نے روس میں ضم شدہ علاقوں میں پیش قدمی کی ہے اور خرسون میں یوکرینی فوج نے روس کے دفاعی پوزیشنز کو توڑ دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی فوج نے مشرقی علاقوں میں بھی پیش قدمی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے فوجی…

انگلش کرکٹر معین علی کی بنگالی اہلیہ کون ؟

حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کے نائب کپتان معین علی کی اہلیہ فیروزہ کے بارے میں بہت قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں،  سال 2021 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے معین علی اپنی نجی زندگی سے متعلق زیادہ بات نہیں کرتے، سوشل…