پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل، پھیپھڑوں کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں دل اور پھیپھڑوں کے علاج کے لیے جدید ٹیکنالوجی متعارف کروادی گئی۔ترجمان پی آئی سی رفعت انجم نے بتایا ہے کہ جدید ایکمو مشین کی مدد سے دل اور پھیپھڑوں کے علاج کا آغاز ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…