جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکا: بھالو نے مونگ پھلی چرانے کیلئے گاڑی کا ستیاناس کر دیا

امریکا میں ایک بھوکے بھالو نے گاڑی میں رکھی مونگ پھلی چرانے کے لیے گاڑی کا ستیاناس کر دیا۔امریکی ریاست کولوراڈو میں شہری کو اپنی گاڑی میں کھانے پینے کی اشیاء چھوڑنا کافی مہنگا پڑ گیا کیونکہ بھالو نے اپنی بھوک مٹانے کے لیے کی جانے والی…

صاف پانی کیس میں بلایا گیا اور گندے نالے کیس میں گرفتار کیا گیا: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے صاف پانی کیس میں بلایا گیا اور گندے نالے کیس میں گرفتار کیا گیا۔سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف رمضان شوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے…

سابق امریکی خاتون ریسلر کو کار حادثے میں 17 سال قید کی سزا

سابق امریکی ریسلر ٹیمی سائچ کو کار حادثے کے جرم میں 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کار حادثے میں 75 سالہ شخص کی موت واقع ہوئی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جب عدالت میں جج نے ٹیمی سائچ کو سزا سنائی تو وہ پریشان دکھائی…

شیخ رشید کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی۔شیخ رشید اپنے وکلاء کے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔بعدازاں ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر…

خیبرپختونخوا: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 امیدواروں نے 192 نمبر لے کر ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کیا…

پاکستان کی اسکریبل ٹیم تھائی لینڈ روانہ

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ 2023ء میں شرکت کے لیے پاکستان کی 11 رُکنی اسکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہو گئی۔قومی ٹیم میں 9 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں، علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عفان سلمان، مونس خان،…

دورۂ جنوبی افریقا: ویرات کوہلی کا وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا دورۂ جنوبی افریقا کی وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی صرف ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہوں گے، انہوں نے اپنے فیصلے سے بھارتی بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ویرات کوہلی نے…

جیکب آباد: میونسپل کمیٹی کے وارڈ 22 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

جیکب آباد میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ 22 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔صبح 8 بجے سے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔میونسپل کمیٹی کے وارڈ 22 میں 4 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔جیکب آباد میں میونسپل کمیٹی کے…

کراچی: فلسطین یکجہتی مارچ سے متعلق ٹریفک پلان

کراچی میں ہونے والے فلسطین یکجہتی مارچ سے متعلق ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔مارچ شروع ہونے پر شاہراہ قائدین سگنل سے طارق روڈ تک سڑک بند کر دی جائے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق شاہراہ قائدین سے سندھی مسلم جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا جائے گا…

غزہ میں جنگ بندی کی 2 روزہ توسیع کا آخری روز

غزہ میں جنگ بندی کی 2 روزہ توسیع کے آخری روز آج بھی 10 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 30 فلسطینی قیدی رہا ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو آج رہا ہونے والے یرغمالیوں کی فہرست موصول ہوگئی ہے۔دوسری جانب قطر نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی…

انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر نے چند پیسے مہنگا ہو کر اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم: انڈیکس 61 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 61 ہزار 302 کی تاریخی سطح پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز…

لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف عدالت میں پیش ہو رہے ہیں: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں اور میں انصاف کے لیے لاہور کی عدالت میں پیش ہوا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب میں میرے…

امریکا: بھالو نے مونگ پھلی چرانے کیلئے گاڑی کا ستیاناس کر دیا

امریکا میں ایک بھوکے بھالو نے گاڑی میں رکھی مونگ پھلی چرانے کے لیے گاڑی کا ستیاناس کر دیا۔امریکی ریاست کولوراڈو میں شہری کو اپنی گاڑی میں کھانے پینے کی اشیاء چھوڑنا کافی مہنگا پڑ گیا کیونکہ بھالو نے اپنی بھوک مٹانے کے لیے کی جانے والی…

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل سے متعلق وزارتِ قانون کا ایک اور نوٹی فکیشن جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل سے متعلق وزارتِ قانون نے ایک اور نوٹی فکیشن جاری کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اہم پیشرفت پر  وزارتِ قانون و انصاف نے جیل ٹرائل سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کیا…

ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030ء  کی میزبانی ملنے…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کیلئے ’ڈراپ ان‘ پِچز کا کام مکمل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پرتھ میں ’ڈراپ ان‘ پِچز کا کام مکمل کرلیا گیا۔ان 5 ڈراپ ان پِچز پر بھی واکا گراؤنڈ والی گھاس اور مٹی کا استعمال کیا گیا ہے اور ایک ڈراپ ان پِچ کا وزن 25 ٹن کے قریب ہے جس کی تنصیب میں 2…

آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ توجہ کا مرکز ہو گا: سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورۂ آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ اور اسٹارک بمقابلہ شاہین مداحوں کی توجہ کا مرکز ہو گا۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے متعلق سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور اسٹیو…

لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ

پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام تر کوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ جاری ہے۔عالمی ویب سائٹس پر لاہور کا ایئر انڈیکس گزشتہ روز سے بھی زیادہ 465 ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ روز لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 375 ریکارڈ کیا گیا…

ٹرمپ کو جیل میں ڈال کر ہی ججوں پر حملے روک سکتے ہیں، اسٹیل

ری پبلکن نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ مائیکل اسٹیل نے کہا ہے کہ ججوں پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حملے روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ سابق صدر کو جیل میں ڈال دیا جائے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ججوں پر حملے…