بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلسازی کے ذریعے پیسے نکلوانے والے 2 بھائی گرفتار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلسازی کے ذریعے پیسے نکلوانے والے 2 بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان جعلی انگوٹھوں کے ذریعے اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ریٹیلرز سے مستحقین کے شناختی کارڈ اور فنگر پرنٹ اسکین…