برطانوی شہری اپنے تکلیف دہ دانت خود کیوں نکال دیتا ہے؟
ایک برطانوی شہری کے اس حالیہ دعوے نے کہ ڈینٹسٹ کی اپائنٹمنٹ لینے کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے وہ 10 برس سے اپنے دانتوں میں تکلیف کے بعد انہیں خود ہی نکال دیا، پورے ملک کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کردیا۔ 50 سالہ ڈیوڈ سرجنٹ نامی یہ شخص…