جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلدیاتی الیکشن التوا، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے التوا پر ہم سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکٹھائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں خرم شیر زمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور حکومت سندھ کے عمل کی مذمت کرتے…

خواجہ آصف کی سربراہی میں لائن لاسز میں کمی کیلئے کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں لائن لاسز میں مرحلہ وار کمی اور ڈسکوز میں اصلاحات کےلیے کمیٹی قائم کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں وزیر تجارت نوید قمر، وزیر توانائی خرم دستگیر، وزیر تخفیف غربت شازیہ…

پنجاب میں 19 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے 19 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فدا حسین کو ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن تعینات کیا گیا ہے، اسی طرح اکرم خان نیازی ایس پی انویسٹی گیشن لیہ،…

امریکا کا تائیوان کے دفاع کیلئے حمایت کا اعادہ

امریکا نے کہا ہے کہ چین تائیوان کے ساتھ ضم ہونے کے منصوبے کو توقع سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھا رہاہے، امریکا نے تائیوان کے دفاع کے لئے حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن کا کہنا ہے کہ چین نے تائیوان کے…

روسی گیس میں کمی، یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی

یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روسی گیس میں کمی کے سبب یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی۔امریکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے بجلی کا 24 فیصد ریکارڈ حصہ ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا کیا۔ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت…

نواز شریف سے ہوئی ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف سے ہونے والی ہر بات پبلک سے کرنے کی نہیں ہوتی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دوران ملاقات میاں صاحب سے بہت سی باتیں ہوتی ہیں، ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی۔انہوں نے…

وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندر اندر ہوں گے، قانون منظور

قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال میں کرنے کا قانون منظور کرلیا۔اس حوالے سے پیش کیے گئے بل کے متن میں تحریر ہے کہ دیوانی عدالتوں کے سول ججز وراثتی مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندر کرنے کے پابند ہوں گے۔آپ کے مسائل…

گجرات فسادات کے ملزمان کی رہائی، عدالتوں سے انصاف کی فراہمی سے اعتماد اٹھ گیا، بلقیس بانو

بھارت میں 2002 میں ہونے والے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی کی شکار بلقیس بانو کو اب تک انصاف نہ مل سکا۔بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ ان کا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔بلقیس بانو کیس کے تمام 11 ملزمان بھارت کے یوم آزادی پر رہا کر دیے…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کار ساز کمپنیوں سے متعلق اہم بریفنگ

سیکریٹری صنعت و پیداوار نے انکشاف کیا ہے کہ کار ساز کمپنیوں نے کسٹمرز سے 20 سے 100 فیصد تک ایڈوانس پیسے لے رکھے ہیں۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس نور عالم خان کی سربراہی میں ہوا، جس میں سیکریٹری صنعت و پیداوار نے شرکاء کو…

بل گیٹس، جرمنی، سعودی عرب کا پولیو کے خاتمے کیلئے رقوم کا اعلان

جرمن وزیر برائے معاشی امور سونجا شولز نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پولیو کا مکمل خاتمہ نہ کیا تو دنیا میں کوئی جگہ محفوظ نہیں۔انہوں یہ بات برلن میں عالمی ادارہ صحت کے تحت ورلڈ پولیو سمٹ سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے اس موقع پر جرمنی کی جانب…

وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کی فہرست بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آ گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور نقصانات…

چیف سکریٹری کی کوششوں سے حیدرآباد میں وفاقی ادارہ برائے ٹیکنالوجی کیلئے 100 ایکڑ زمین الاٹ

چیف سکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت کی کوششوں کے باعث حیدرآباد میں فیڈرل انسٹیٹیوٹ فار ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے قیام کےلیے 100 ایکڑ زمین کی مفت الاٹمنٹ کردی گئی ہے۔یہ زمین دیہہ گنجو ٹکر، تعلقہ لطیف آباد، ضلع حیدرآباد نمبر 1 میں…

سیلاب کے باوجود پولیو کے خاتمہ کیلئے کوششیں جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب کے باوجود پولیو کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھی ہوئی ہے۔برلن میں ہونے والی عالمی ادارہ صحت کے ورلڈ ہیلتھ سمٹ پولیو کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  27 سے زیادہ پولیو ورکرز اپنی…

پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کےلیے سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے…

اوپیک کے حوالے سے مخالف بیانات پر پاکستان کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

اوپیک کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف بیانات پر پاکستان نے سعودی حکومت سے اظہار یکجہتی کیا۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے عالمی معاشی استحکام کےلیے مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بچنے کی تشویش کو…

شاہد آفریدی کا نوجوان کھلاڑیوں کو لیکچر، اپنے بچپن کا تجربہ بھی بتایا

پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ماسٹر کلاس میں مینٹورز کے لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سابق کپتان اور ایونٹ میں مردان واریئرز کے مینٹور شاہد آفریدی نے لیکچر دیا اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ اس ماسٹر کلاس میں پی جے…

ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ، پاکستان نے 3 میڈلز جیت لیے

کرغزستان میں ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے لیزررن کے ایونٹ میں 3 میڈلز جیت لیے۔محمد منیر نے گولڈ، نعیم احمد ظفر نے سلور اور رانا محسن نے براؤنز میڈل اپنے نام کیا۔ خیال رہے کہ ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن…

شاہزیب قتل سے شاہ رخ جتوئی کی رہائی تک 10 سال میں کب کیا ہوا؟

کراچی میں نوجوان شاہزیب قتل کیس سے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی بریت تک کب کب کیا ہوا؟کراچی میں 2012 ء یعنی 10 سال قبل نوجوان شاہزیب کے قاتل کو ٹرائل کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی۔شاہ رخ جتوئی کی سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی…

پاکستانی پاور لفٹر ربیعہ شہزاد نے عالمی مقابلوں میں سلور میڈل جیت لیا

پاکستان کی پاور لفٹر ربیعہ شہزاد نے سلوواکیہ میں ہونے والے پاور لفٹنگ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سلور میڈل جیت لیا۔خیال رہے کہ ورلڈ پاور لفٹنگ کے مقابلے گلوبل پاور لفٹنگ کمیٹی نے کروائے۔ ربیعہ شہزاد نے 52 کے جی کلاس میں سلور میڈل جیتا جبکہ…

قومی اسمبلی الیکشن میں سیکورٹی کا مسئلہ نہیں بلدیاتی میں کیوں ہے؟ سراج الحق کا سوال

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی الیکشن کرانے میں سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں لیکن بلدیاتی انتخابات کرانے میں سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، ایسا کیوں ہے؟سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ وفاق اور صوبائی…