شاہین شاہ کی ’یارکر‘ نے افغان بیٹر کو اسپتال پہنچا دیا
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں مکمل وارم اپ ہوکر ایکشن میں آگئے۔برسبین میں شاہین شاہ آفریدی نے وارم اپ میچ میں افغانستان کے بیٹر رحمان اللّہ کو اپنے پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند تیز یارکر…