جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بطور رکن حقوق انسانی کونسل بھارت تمام اقلیتیوں کے تحفظ کا ذمہ دار ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھارت کو انسانی حقوق کی پامالی پر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کونسل کے رکن کی حیثیت سے بھارت اقلیتی برادریوں سمیت تمام افراد کے حقوق کے تحفظ کا ذمہ دار ہے۔بھارت کے شہر ممبئی میں تقریب سے خطاب کرتے…

گورنر سندھ کی نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کی تجویز

صوبہ سندھ میں بھی نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کیلئے گورنر کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا۔گورنر نے نکاح نامہ میں نبی کریم ﷺ کے خاتم النبیین ہونے کے اقرار کو لازمی شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔خط کے…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 42 ہزار 226 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 25 کروڑ…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ری شیڈول کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضامند ہوگئے، یہ سیریز اب جنوری 2024 میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیریز ملتوی کرنے کا یہ…

پاکستانی ٹیم کے میڈیا مینجر کی روہیت شرما سے مشابہ تصویر پر دلچسپ تبصرے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن میں شیڈول ہے۔ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل دوسرا وارم اپ میچ بارش سے متاثر رہا، لیکن سوشل میڈیا پر صارفین نے میچز کے بغیر ہی اپنی تفریح کا سامان ڈھونڈ لیا۔پاکستان…

یوکرین کو ہتھیار نہیں، انتباہی نظام فراہم کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ابتدائی انتباہی نظام تیار کرنے میں مدد دینے کی پیشکش کی ہے لیکن ہم اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے یوکرین سے کہا ہے کہ اپنی دفاعی ضروریات سے آگاہ کرے،…

بلاول بھٹو کا عمران خان کو جلد ریٹائرمنٹ پر بھیجنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم عمران خان جیسے سیاستدان کو ریٹائرمنٹ پر بھیجیں گے۔ملیر میں حلقہ این اے 237 آمد پر بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کا ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنے پر…

اچھی خبر کی امید ہے ایف اے ٹی ایف سے پہلے اعلان نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اچھی خبر کی امید ہے لیکن وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے پہلے اعلان نہیں کرسکتے۔اسلام آباد میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے سے…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تمام وزارتوں کو ریکارڈ آڈیٹر جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تمام وزارتوں اور محکموں میں انٹرنل آڈٹ سمیت تمام ریکارڈ آڈیٹر جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے اجلاس کے دوران کہا کہ تمام وزارتوں کے آڈ ٹ میں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا…

این اے 237 میں پارٹی کی فتح کا جشن، بلاول بھٹو کی ملیر آمد

قومی اسمبلی کے حلقہ 237 میں پی پی پی کی فتح کے جشن کے حوالے سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملیر کراچی پہنچے۔ شہید بےنظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا ملیر 15 کے مقام پر…

ریکوڈک صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس پر سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر 25 اکتوبر کو سماعت ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا…

انگلش اسکواڈ میں تبدیلی، ریس ٹوپلی آؤٹ ٹیمال ملز ان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء میں ٹیمال ملز کو انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیمال ملز کو فاسٹ بولر ریس ٹوپلی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ریس ٹوپلی پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے…

عبدالقادر پٹیل کا عمران خان کو آصف زرداری سے متعلق بیان میں احتیاط برتنے کا مشورہ

وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کو آصف علی زرداری کے خلاف بیان میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ آصف علی زرداری کے خلاف بیان میں عمران خان احتیاط کریں۔انہوں نے کہا کہ ممکن ہے یوٹرن خان کو…

کراچی بلدیاتی الیکشن تیسری بار ملتوی: 12 امیدوار جہان فانی سے کوچ کرگئے

کراچی میں بلدیاتی الیکشن تیسری بار ملتوی ہوگئے ہیں، اس دوران انتخابی عمل کا حصہ بننے کے انتظار میں 12 امیدوار جہان فانی سے کوچ کرگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صوبائی اور وفاقی حکومت کی طرف سے عملے کی عدم فراہمی کے باعث گزشتہ…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی درآمدی سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے درآمدی سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش کردی۔پی اے سی اجلاس میں کہا گیا کہ درآمدی سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے سے 300 ارب روپے اضافی ریونیو جمع ہوسکتا ہے۔اجلاس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا…

کراچی: اغوا کے مقدمے کا مرکزی ملزم خاتون ایس پی انویسٹی گیشن کا ماتحت نکلا

کراچی پولیس پر اغوا کے مقدمے میں ملزمان کی سہولت کاری کا الزام سامنے آیا ہے۔ اغوا کے مقدمے کا مرکزی ملزم انسپکٹر سرفراز خواجہ، ایس پی انویسٹی گیشن شہلا قریشی کا ماتحت نکلا۔کراچی پولیس کی خاتون پولیس افسر کے خلاف محکمہ جاتی انکوائری کا …

سندھ کی ترقی میں پیپلز پارٹی رکاوٹ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ماہ میں سیلاب متاثرین کو کچھ بھی نہیں دیا۔ صوبے کی ترقی کی راہ میں دراصل پی پی رکاوٹ ہے۔سکھر میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لوگ تباہ ہو رہے ہیں لیکن درندہ…

ویسٹ انڈیز کا کم بیک، زمبابوے کو ہرادیا، سپر 12 کیلئے راہ ہموار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے مرحلے کے دوران گروپ بی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرادیا۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے اس میچ میں ویسٹ انڈیز کا مڈل آرڈر زیادہ متاثر نہ کرسکا۔ تاہم ویسٹ…

ملک میں 13 اکتوبر کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک کے جنوبی حصے میں 13 اکتوبر کو بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ انکوائری رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں۔وزارت توانائی نے 13 اکتوبر کے بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا کہ بلیک آؤٹ کے 2 اور کے 3 کی وجہ سے…

مہنگائی 6 ماہ میں آتی ہے نہ ہی جاتی ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی نہ تو 6 ماہ میں آتی ہے اور نہ ہی جاتی ہے، ملک کی ترقی کےلیے ہمیں چارٹر آف اکانومی پر متفق ہونا ہوگا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اتحادی حکومت کو مہنگائی سمیت بہت…