ویسٹ انڈیز کا کم بیک، زمبابوے کو ہرادیا، سپر 12 کیلئے راہ ہموار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے مرحلے کے دوران گروپ بی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے ہرادیا۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے اس میچ میں ویسٹ انڈیز کا مڈل آرڈر زیادہ متاثر نہ کرسکا۔ تاہم ویسٹ…