پاکستان کو عالمی سطح پر دوبارہ برانڈ کیا جانا چاہیے، سعودی سفیر
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ بے پناہ صلاحیت کے حامل پاکستان کو عالمی سطح پر دوبارہ برانڈ کیا جانا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔سعودی…