سندھ، 22 ٹول پلازہ کو جدید کیمروں و آلات سے لیس کرنے کا منصوبہ
سندھ کے داخلی و خارجی راستوں اور ہائی ویز پر 22 ٹول پلازہ کو جدید کیمروں، حساس آلات اور پولیس کی چاک و چوبند نفری سے لیس کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ کراچی حیدرآباد موٹروے،…