تمام ٹیسٹ کلیئر، شان مسعود اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود تمام ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔آج میلبرن میں ٹریننگ سیشن کے دوران گیند لگنے کی وجہ سے شان مسعود کو ہلکی سوجن آئی ہے۔ ان کی تمام نیورولوجیکل آبزرویشن نارمل آئی ہیں۔رپورٹس…