جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اے ڈی بی نے ڈیڑھ ارب ڈالرز قرض کی منظوری دیدی: اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اے ڈی بی نے 1 ارب 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔یہ بات وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے اس…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے آئین کے مطابق متفقہ فیصلہ دیا۔عمران خان کی نااہلی پر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وڈیو بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ فیصلے پر پی ٹی آئی کا…

اس کو کہتے ہیں مکافات عمل، ناصر حسین شاہ کا عمران خان کی نااہلی پر ردعمل

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ  کا کہنا ہے کہ اس کو کہتے ہیں مکافات عمل، دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہو گیا۔صوبائی وزیر بلدیات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی…

پارٹی عمران خان کی ہے، عمران خان کی ہی رہے گی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  پارٹی عمران خان کی ہے، عمران خان کی ہی رہے گی۔شاہ محمود قریشی نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ پارٹی کے سربراہ عمران خان ہیں، عمران خان ہی پارٹی کے سربراہ ہیں۔شاہ…

عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی  جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم…

کلفٹن تھانے کے مال خانے میں ایک اور واردات، چرس کی جگہ کھجوریں برآمد

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تھانے کے مال خانے میں ایک اور واردات پیش آئی جس میں ملزم سے برآمد شدہ چرس کو غائب کرکے کھجور رکھ دی گئی۔ڈی آئی جی ساوتھ شرجیل کھرل کے مطابق کلفٹن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کی تھی۔…

مریم نواز کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے الیکشن کمیشن سے نااہل ہونے پر گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور…

سندھ: دھند قبل از وقت اور معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ رواں سال کراچی سمیت سندھ میں دھند وقت سے پہلے اور معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ میں عام طور پر نومبر میں دھند کا آغاز ہوتا ہے لیکن حالیہ بارشوں کے باعث صوبے بھر میں…

کراچی، طالبِ علم کو قینچی مار کر زخمی کرنے پر نجی اسکول کے حکام کو طلب کر لیا گیا

نجی اسکول کے بچے کو کمر پر قینچی مار کر زخمی کرنے پر ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے اسکول حکام کو طلب کر لیا۔کراچی کے نجی اسکول میں ایک طالبِ علم کو قینچی مار کر زخمی کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا، واقعےکی ویڈیو وائرل ہونے پر…

امریکا کے جنگلات میں لگی آگ سے بڑےپیمانے پر تباہی

امریکی ریاست واشنگٹن اور اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ سے بڑےپیمانے پر تباہی ہو گئی ہے۔امریکی ریاست واشنگٹن اور اوریگن میں جنگلات کی آگ کے باعث بحر الکاہل کے شمال مغرب کے بیشتر حصے دھویں کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔واشنگٹن اوراوریگن میں اس…

پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق کیا ہورہا ہے، شاداب نے بتادیا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ انڈیا کے خلاف میچ ہمیشہ پریشر والا ہوتا ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، میچ میں اپنی صلاحیتوں کا سو فیصد کرتے ہیں تاکہ نیند آسکے۔شاداب خان نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم…

’پکڑ سکو تو پکڑ لو‘ ننھے پینگوئن کا مالک کو چیلنج

وزن کی زیادتی صرف انسانوں کا ہی نہیں اب جانوروں کا بھی مسئلہ بن گیا ہے۔اب آپ اس ننھے پینگوئن کو ہی دیکھ لیجیئے، جو صرف 97 دن کا ہے لیکن وزن کروانے سے بھاگ رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فیسینیٹنگ نامی صارف نے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا۔ ذرائع…

اچھی زندگی گزارنے کیلئے دین و دنیا میں توازن قائم کرنا ضروری ہے، مفتی اسماعیل مینک

زمبابوے سے تعلق رکھنے والے مشہور مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے خوشگوار زندگی گزارنےکے لیےدین و دنیا میں توازن قائم کرنے پر زور دیا ہے۔ حال ہی میں مفتی مینک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔اس تصویر…

عمران خان کے نا اہل ہونے پر ن لیگ نے کیا کہا؟

الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کیخلاف فیصلے پر ن لیگ کا ردّ عمل سامنے آگیا۔پی ایم ایل این نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’تصدیق شدہ چور عمران خان‘۔پاکستان مسلم لیگ ن کے…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف آج ہی ہائیکورٹ جارہے ہیں، پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرے گی۔اسد عمر نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پہلا مرحلہ، اسکاٹ لینڈ کی زمبابوے کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے 12ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ہوبارٹ میں جاری میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 13 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 80 رنز بنالیے ہیں۔اس سے قبل آج ہی ہوبارٹ میں کھیلے…

لز ٹرس سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی

گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس کی جانب سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد اُن کے استعفے سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی ہے۔گزشتہ ماہ 6 ستمبر کو بطور برطانوی وزیراعظم عہدہ سنبھالنے والی لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات…

پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم CTD کے ہاتھوں گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے لیاری کے علاقے کلری میں کارروائی کے دوران ملزم گلزار علی کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے انچارج انویسٹیگیشن چوہدری غلام صفدر کے مطابق ملزم دو روز قبل پاک کالونی کے علاقے بڑا بورڈ…

جرمن سرمایہ کاروں کا شمسی توانائی، ہوا اور کچرے سے بجلی کی پیداوار میں دلچسپی کا اظہار

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ شمسی توانائی، ہوا اور کچرے سے بجلی کی پیداوار صوبائی حکومت کا ترجیحی منصوبہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں جرمن سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میں وزیر توانائی سندھ…