جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت: 30 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین ’مصنوعی ذہانت‘ کی تربیت لیں گے

بھارت اگلے سال 30 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور بلاک چین سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجیز کی تربیت دے گا۔بھارت کے مرکزی وزیر جتیندرا سنگھ کا کہنا ہے کہ مرکزی اور ریاستی سرکاری عہدیداران کو یہ تربیت دینے کا مقصد…

چیئرمین سینیٹ نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی اجازت دے دی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی اجازت دے دی۔اعظم سواتی جن کمیٹیوں کے ممبر ہیں ان کے چیئرمین پروڈکشن آرڈر جاری کرسکیں گے۔سینیٹر اعظم سواتی 5 مختلف کمیٹیوں کے رکن ہیں، سینیٹ کے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق دس گرام سونےکا…

الیکشن کمیشن نے دفاتر اور عملے کیلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے اپنے دفاتر کےلیے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔ای سی پی نے وزارت داخلہ کو فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔خط میں مطالبہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر اور عملے کو…

بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 4  فوجیوں کی لاشیں مل گئیں، جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

عمران خان نااہلی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ متعصبانہ ہے، شوکت یوسفزئی

وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے عمران خان کی نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو متعصبانہ قرار دیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر صوبائی وزیر نے ردعمل دیا اور کہا کہ کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کی…

عمران خان کی نااہلی، مختلف مقامات پر جشن، مٹھائیاں تقسیم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی پر مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کے کارکنان نے جشن منایا جبکہ مختلف شہروں میں کارکنان کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کارکنوں نے عمران…

اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم عمران خان ہیں، کوئی روک سکتا ہے تو روک لے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے،…

عمران خان لوگوں کو چور بولتا ہے، مگر خود چور ثابت ہوا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کو چور بولتا ہے، مگر خود چور ثابت ہوا، عمران خان آج جکڑا گیا، پاکستان میں مزید تخریب کاری نہیں چلے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

عمران خان کو مائنس کرنے کا فارمولا کامیاب نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مائنس کرنے کا فارمولا کامیاب نہیں ہوگا، عوام آج بھی عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…

عمران خان کی نااہلی کے بعد پی ڈی ایم کا اہم اجلاس

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اسلام آباد میں سربراہی اجلاس صدر مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں شروع ہوگیا۔الیکشن کمیشن سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے بعد پیدا صورتحال پر غور کے لیے بلائے گئے اجلاس میں وزیراعظم…

آج کا فیصلہ سوچی سمجھی سازش کے تحت دیا گیا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج کا فیصلہ سوچی سمجھی سازش کے تحت دیا گیا ہے، ن لیگ اور پی ڈی ایم کی خواہش پر فیصلہ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا، پارٹی رہنماؤں نے الیکشن…

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ: حتمی 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کےلیے گروپ 2 میں…

عمران خان نااہلی فیصلہ، اسٹاک مارکیٹ میں منفی ردعمل چند ہی منٹوں میں زائل

عمران خان نااہلی فیصلے پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی ردعمل چند منٹوں میں زائل ہوگیا۔ مارکیٹ کے 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام مثبت پوزیشن پر کیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا۔ 100 انڈیکس نے جمعے کے…

محسن رانجھا کی عمران خان پر مقدمے کی درخواست

توشہ خانہ کیس میں درخواست گزار محسن شاہ نواز رانجھا نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کے لیے تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دے دی۔محسن رانجھا کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ایما پر ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، الیکشن کمیشن کے باہر کیا…

عمران خان کی نااہلی کے حقائق بہت واضح تھے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کی نااہلی کا فیصلہ فائیو زیرو کا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کریں گے، سیاسی نظام میں استحکام لانا ہے، عدالتی…

پی ٹی آئی کارکنان کی الیکشن کمیشن میں داخل ہونے کی کوشش

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دے دیا، کارکنان نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے اسے ناکام بنا دیا۔ دھرنے میں علی زیدی، فردوس شمیم نقوی، محمود مولوی سمیت…

فیصلے کی کاپی ملتے ہی متعلقہ عدالت سے رجوع کیا جائے، عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  کہا کہ جیسے ہی فیصلے کی کاپی ملتی ہے متعلقہ عدالت سے رجوع کیا جائے۔عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ…

عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دیا گیا ہے: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے۔یہ بات انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی ہے۔وفاقی وزیرِ قانون اعظم…

حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، اللّٰہ بہتری کے حالات پیدا کرے گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور تحریک انصاف کے اہم اتحادی شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، اللّٰہ بہتری کے حالات پیدا کرے گا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں شیخ رشید نے کہا کہ جو لوگ تاحیات نااہلی چاہتے تھے ان کے منہ پر…