داسو: لاپتا ہونے والی گاڑی دریائے آباسین میں گری مل گئی
داسو کے قریب لاپتا ہونے والی گاڑی دریا ئے آباسین میں گری مل گئی، حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد سوار تھے۔لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا کام آج دوبارہ شروع کیا جائے گا۔واضح رہے کہ دو روز قبل شاہراہِ…