ٹنڈولکر کا ویرات کوہلی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ویرات کوہلی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے میچ میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کی بدولت اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے…