پاکستان کے حالات بہتر بنانے کیلئے اپنے مفادات سے باہر نکلیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ صورتحال میں ملکی حالات بہتر بنانے کا فارمولا بتادیا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کے حالات…