جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بیلجیئم، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ماہانہ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد

بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے اپنی ماہانہ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے شرکت کرنے والی پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کو خوش آمدید کہا اور…

لاہور، روڈ حادثے میں نوجوان جاں بحق، اہل خانہ کا احتجاج

لاہور میں فیروز پور روڈ پر 2 موٹرسائیکل سوار پول سے ٹکرا گئے، حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔پولیس نے لاش اور زخمی نوجوان  کو اسپتال منتقل کردیا۔اہل خانہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ون…

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالا جیل میں نہ ہونے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالا جیل میں نہ ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔جج…

پاکستان ویمنز ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن پہنچ گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن (Dunedin) پہنچ گئی۔ویمن ٹیم کل دوپہر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 3 دسمبر جبکہ پہلا ون ڈے 12دسمبر کو کھیلا جائےگا۔پاکستان اور نیوزی…

بھارت مجھے ہر صورت قتل کرنے کے درپے ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

مودی سرکار کے ہاتھوں قتل سے بال بال بچنے والے خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بھارت انہیں ہر صورت قتل کرنے کے درپے ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے لگائے گئے…

قومی کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی جہاں سے کھلاڑی کینبرا جائیں گے۔ ٹیم 2 دسمبر کو آرام اور 3 دسمبر سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی، قومی ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔اس کے بعد 14دسمبر سے پاکستان اور آسٹریلیا کے…

شکارپور، قومی شاہراہ پر کار حادثے میں 5 افراد جاں بحق

شکارپور کے قومی شاہراہ جنوں بائی پاس کے مقام پر کار الٹ کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں کار میں سوار تمام 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شکارپور پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور شدید دھند کے سبب پیش آیا ہے،  پولیس نے لاشوں کو سول اسپتال…

جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے، جان کربی

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ قطر اور مصر کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…

پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے رہزن ہلاک

پشاور کے علاقے یکہ توت میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ  کے نتیجے میں ایک رہزن ہلاک ہوگیا۔پولیس کی فائرنگ سے ہلاک رہزن کا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واقعے میں ہلاک ملزم سلیم خان کی جیب سے افغان سٹیزن کارڈ برآمد ہوا…

عثمان وزیر نے اپنی 12ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹرنیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے حریف باکسر تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آوٹ کردیا۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم…

کراچی، عالمی اردو کانفرنس آج شروع ہوگی

آرٹس کونسل کراچی میں آج سے چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگا۔کانفرنس کا افتتاح آج شام 4 بجے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کریں گے۔اردو کانفرنس میں دنیا بھر سے 200 سے زائد دانشور شرکت کریں گے۔بھارت کے مایہ…

نگراں وزیراعظم ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ سلطان بن عواد النعیمی نے نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ یکم اور دو دسمبر کو عالمی…

گوجرانوالہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک

گوجرانوالہ میں گھمن والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم عبدالجبار ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزم عبدالجبار ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، اسے ریکوری کے لیے لے جایا جارہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چار…

الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، قومی اسمبلی 326 ارکان پر مشتمل ہوگی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، ملک بھر میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے، جبکہ کل نشستوں کی تعداد 326 ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 مخصوص نشستیں ہوں…

عثمان وزیر نے اپنی 12ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹرنیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے حریف باکسر تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آوٹ کردیا۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم…

پی پی کی حکمت عملی ہے ن لیگ پر حملہ کرو تاکہ پی ٹی آئی کا ووٹ ملے، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکمت عملی ہے کہ ن لیگ پر حملہ کرو تاکہ پی ٹی آئی کا ووٹ ملے، پی پی نے پی ٹی آئی کا چیئرمین بھی اسی طرح لگوا دیا۔جیو نیو کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک…

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 فلسطینی بچوں کو شہید کردیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 2 فلسطینی بچوں کو بلااشتعال فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے الزام لگایا تھا کہ بچوں نے ان پر دھماکا خیز مواد پھینکا تھا، درحقیقت ایک بچے کے ہاتھ میں فائر کریکر تھا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر نے…

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

یکم دسمبر سے ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی آئندہ پندرہ روز کیلئے سستا کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 281 روپے 34پیسے برقرار…

ڈومینیکا کی حکومت ٹی20 ورلڈکپ میچز کی میزبانی سے دستبردار

کیریبین ملک ڈومینیکا نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں اپنے حصے کے میچز کی میزبانی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے رکن ملک ڈومینیکا میں ورلڈکپ کے تین میچز ہونا تھے۔ڈومینیکا کو پہلے راؤنڈ کا ایک اور سپر 8 کے…

پشاور: محکمہ داخلہ کا افسر پولیس ناکہ لگانے اور گاڑی روکنے پر برہم

پشاور میں محکمہ داخلہ کا افسر پولیس کی جانب سے سڑک پر ناکہ لگانے اور اپنی گاڑی روکنے پر برہم ہوگیا۔حیات آباد میں پیش آئے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ سبز نمبر پلیٹ کی گاڑی کو روکا تو آگے بیٹھے افسر نے پولیس سے بدتمیزی…