قومی ٹیم کا پرتھ میں آپشنل ٹریننگ سیشن
پرتھ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاہنواز دہانی، فخر زمان، عثمان قادر، محمد حارث، محمد حسنین اور خوشدل شاہ نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔اس…