امریکا میں شوہر نے بیوی کو زندہ دفنا دیا
امریکا میں شوہر کی جانب سے زندہ قبر میں دفنائی جانے والی خاتون بچنے میں کامیاب ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس کیس کے عدالتی دستاویزات کے مطابق ریاست واشنگٹن کی 42 سالہ خاتون اور اس کے 53 سالہ شوہر کے درمیان طلاق اور پیسوں کے…