جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مریم نواز کی اپنی ٹوئٹ پر وضاحت اور معذرت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مقتول صحافی ارشد شریف کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرے ٹوئٹ…

رشی سونک کی جانب سے کابینہ کی تقرری، سویلا بریورمین دوبارہ وزیرداخلہ مقرر

نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ کی تقرری شروع کردی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سویلا بریورمین دوبارہ وزیرداخلہ کے عہدے پر تعینات کی گئی ہیں۔ وہ سابق وزیراعظم لِز ٹرس کی کابینہ میں بھی وزیرِداخلہ کے عہدے پر فائز تھیں۔…

پی ایس ایل 8 کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 میں مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نئے ایونٹ کے لیے 8 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کیا گیا۔واضح رہے کہ جن 8 کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ…

عمران خان کے لانگ مارچ کے باوجود حکومت برقرار رہے گی، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے باوجود حکومت برقرار رہے گی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے حکومت مخالف لانگ…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے بعد کی صورتحال پر تبصرہ

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے بعد استعفوں اور معافیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ لاہور کی کانفرنس میں تقریر کے ذریعے مملکت کا وجود خطرے میں ڈالنے پر ایک…

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ عہدے سے مستعفی

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا۔مستعفی ہونے سے قبل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکا کے ایک مختصر گروہ کی طرف سے ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی…

اعظم نذیر تارڑ نے بار کی رائے پر استعفیٰ دیا، احسن بھون

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے بار کی رائے پر استعفیٰ دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں احسن بھون اور وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے گفتگو کی۔سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی…

وفاقی وزیر نوید قمر کی برسلز میں اہم ملاقاتیں

پاکستان کے وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر ایک ہفتے کے دورے پر برسلز پہنچ گئے، اپنے دورے کے پہلے روز ہی انہوں نے کئی ملاقاتیں کیں۔وفاقی وزیر نے پہلی ملاقات یورپین پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے بین الاقوامی تجارت کے چئیرمین ایم ای پی…

مولانا عباس انصاری کے انتقال سے تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچا، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے معروف کشمیری رہنما، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور بزرگ عالم دین مولانا محمد عباس انصاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ مولانا عباس انصاری طویل علالت کے بعد منگل…

والدین پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت کا ساتھ دیں، آصفہ بھٹو زرداری

رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری نے انسداد پولیو کے عالمی دن پر تمام والدین سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت کا ساتھ دینےکی اپیل کی ہے۔اس موقع پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں پولیو کے حالیہ کیسز ہماری آنے والی نسلوں…

کراچی: سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کا ملزم ڈیفنس سے گرفتار

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم ڈیفنس سے گرفتار کرلیا گیا۔ دوسرے ملزم کی کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔بچی کی والدہ نے بتایا کہ اسے اس کی بیٹی نے بتایا کہ ملزمان ہوٹل کے باہر کار میں زبردستی لے کر گئے،…

عمران نیازی کو اپنی مزید چوریاں پکڑے جانے کا خوف ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اپنی مزید چوریاں پکڑے جانے کا خوف ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں شازیہ مری کہا کہ سندھ میں آصف زرداری کے جیالے نے ضمنی انتخابات میں عمران کو…

آئندہ بھی عمران خان اور پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست دیں گے، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عمران خان کے چیلنج کو دل کی گہرائیوں سے قبول کرتی ہے۔ پیپلز پارٹی پہلے سے زیادہ بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرے گی۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے چیلنج پر…

کراچی: پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی، جعلی کرنل گرفتار

کراچی میں پولیس اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنل اور پولیس یونیفارم میں ملبوس مسلح گارڈز کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی شبیر سہتر کے مطابق ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے اسلحہ اور گاڑی…

سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر صدر اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن تھے۔ وہ 2015 سے 2017 تک امریکا کے وزیر دفاع رہے۔ ان کے خاندان کے مطابق ایشٹن کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی  تکلیف  ہوئی تھی۔ 68 سالہ ایشٹن…

نئے برطانوی وزیراعظم کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان سے تھا

کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سونک برطانیہ کے پہلے ہندو وزیراعظم ہونے کے ساتھ ساتھ اس منصب کو سنبھالنے والے پہلے ایسے رہنما ہیں جن کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان اور بھارت سے ہے۔42 سالہ رشی سونک کے والدین پنجابی ہندو ہیں لیکن ان کے دادا…

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن…

ختم کیے گئے پرائز بانڈز مالکان کیلئے آخری موقع، انکیشمنٹ کیلئے 7 ماہ کی مزید مہلت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مختلف مالیت کے ختم کیے گئے پرائز بانڈز کی ان کیشمنٹ کے لیے 7 ماہ کی نئی مہلت دے دی ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 75,00، 15,000، 25,000 اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز گزشتہ عرصے میں…

عمران خان نے ارشد شریف کو باہر چلے جانے کا کیوں کہا؟ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان نے ارشد شریف سے کیوں کہا کہ باہر چلے جائیں؟جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان لوز ٹاک کرنے کے ماہر ہیں، پوچھتا ہوں پی…

اڑنے والی الیکٹرک کار جسے رن وے کی ضرورت نہیں

اڑنے والی گاڑی کا تخیل کچھ نیا نہیں لیکن ایک امریکی کمپنی تین سال کے عرصے میں اڑنے والی گاڑی متعارف کرنا چاہتی ہے۔کیلیفورنیا کی کمپنی ایلف ایروناٹکس کی تیار کردہ ایلف ماڈل اے مکمل طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑی ہے جس میں 8 پروپیلرز ہیں۔ان…