میری بات لکھ لیں لانگ مارچ فلاپ ہوگا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میری بات لکھ لیں لانگ مارچ فلاپ ہوگا، یہ صرف اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانا چاہ رہے ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آرمی چیف کسی پارٹی کا نہیں…