جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بابر اعظم نے کپتانی سے کیا سیکھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ  کپتانی میں مین مینجمنٹ کافی سیکھنے کو ملی ہے کہ کس سے کیا کام لینا ہے، بطور بیٹسمین کوشش ہوتی ہے کہ ہر بار ایسا پرفارم کروں کہ پاکستان کیلئے بہتر ہو۔بابر اعظم نے آئی سی سی ڈیجیٹل کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقا کا بنگلادیش کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سڈنی میں کھیلا جارہا ہے۔ شکیب الحسن بنگلادیش جبکہ ٹیمبا باوما جنوبی افریقا کی قیادت کررہے ہیں۔ٹی…

کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک

کراچی میں پاک کالونی جہان آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن 19 اکتوبر کو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار نہال اور شہری شکیل کے قتل میں ملوث ڈاکوؤں کی…

روس کی پاکستان کو گندم برآمد کرنے کی پیشکش

وزیر قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ سے روسی وفد نے ملاقات کی، روسی وفد نے پاکستان کو گندم برآمد کی پیشکش کی۔اس موقع پر روسی وفد نے کہا کہ پاکستان اور روس زراعت میں تجارتی تعاون بڑھانے سے باہمی طور پر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انہوں…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، پولیس کو پہلی بار پیپر بال گنز مل گئیں

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں بدامنی کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں پہلی بار پیپر بال گن کا بھی استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیپر بال گن مشتبہ افراد کے جسموں پر انمٹ سیاہی یا رنگ چھوڑے گی جس سے ان کی شناخت کی جائے گی اور…

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی

سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں کی جائے گی۔ گزشتہ روز ارشد شریف کی میت کو کینیا سے پاکستان لایا گیا جس کے بعد پمز اسپتال اسلام آباد میں ان کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ میں ارشد شریف کے اہل…

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کیخلاف مقدمہ درج

اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمے میں اکبر ناصر پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سی او او سیف سٹی لاہور ہوتے ہوئے ٹھیکے دینے میں دھوکا دہی کی۔اینٹی کرپشن کی ایف…

کبھی بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا نہیں کہا، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے لیے مجھ سے غلط بیان منسوب کیا گیا ہے۔اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹادیا جائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاکستان ٹیم…

ایران، حملے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 20 ہوگئی

ایران کے شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگرد حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ جو پناہ…

ایران نے یورپی پابندیوں کا جواب کیسے دیا ؟

ایران نے یورپی پابندیوں کے جواب میں ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز کو بلیک لسٹ کر دیا۔جرمنی نے ایران کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے لیے ویزہ قوانین سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جرمنی…

ارشد شریف کی کینیا میں موت، وزارت داخلہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی

صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کی تحقیقات کے لیے وزارتِ داخلہ نے ٹیم تشکیل دیدی۔وزارت داخلہ کی تشکیل دی گئی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے افسران شامل ہیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر…

کراچی: سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی، دونوں ملزمان گرفتار

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں بچی سے زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہ یار سے گرفتار کیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بھی ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔کراچی میں سیلاب…

نوید قمر کی یورپین یونین کے کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ سے ملاقات

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے یورپین یونین کے کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ جینز لینارک کے ساتھ آج برسلز میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں وزیر تجارت نوید قمر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر یورپین کمشنر کا…

سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچا دی گئی

کینیا میں قتل کیے گئے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی میت لے کر آنے والا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔ارشد شریف کی میت وصول کرنے کے لیے اُن کے اہل خانہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر موجود ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب…

کراچی: سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں بچی سے زیادتی کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ایک ملزم کو کراچی اور دوسرے کو ٹنڈوالہ یار سے گرفتار کیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بھی ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔کراچی میں سیلاب…

پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے عمران خان کے لانگ مارچ میں جنازے نظر آرہے ہیں، لاشوں اور خون کا…

فیصل واوڈا نے بد زبانی کی، ارشد شریف کے گھر والوں اور ساتھیوں کے دل دکھے، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے کروڑوں پاکستانیوں کے دل دکھے، فیصل واوڈا نے بد زبانی کی، ارشد شریف کے گھر والوں اور ساتھیوں کے دل دکھے۔لاہور میں عمر سرفراز چیمہ…

‏فیصل واوڈا نہ جانے کس کی ایما پر یہ سب بول رہے ہیں، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ‏فیصل واوڈا نہ جانے کس کی ایما پر یہ سب بول رہے ہیں۔اعجاز چوہدری نے کہا کہ اللّٰہ کریم اس کی حفاظت کرے گا، حضور ﷺ کی محبت سے سر شار لوگ اس کا حصہ ہوں گے۔اپنے بیان میں…

پی ٹی وی نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کیوں نشر کی؟ سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے پاکستان تحریک انصف (پی ٹی آئی) رہنما فیصل ووڈا کی پریس کانفرنس براہ راست کیوں نشر کی؟ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے زبردست بحث چھڑ گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ…

فیصل واوڈا کی باتوں سے عمران خان سازش کے سرغنہ لگتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی گفتگو کے بعد عمران خان سازش کے سرغنہ لگتے ہیں۔فواد چوہدری کو اپنی پارٹی کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس بالکل سمجھ نہیں آئی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے…