جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا جس کے بعد انہوں نے نیٹ پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگ اسپنر ایڈم زمپا سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے اور ان میں کورونا کی ہلکی علامات…

آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیریوں کی ہمت اور عزم کے اظہار کا دن ہے، آزادی کی خواہش کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوم سیاہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکووسکی نے کھیل سے بریک لے لیا

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ول پوکووسکی نے غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے بریک لے لیا۔آسٹریلیا کی ویب سائٹ کے مطابق ول پوکووسکی نے دماغی صحت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ ہفتے کو تسمانیہ میں شروع ہونے والے میچ میں وکٹوریہ کو دستیاب نہیں…

عمران خان ارشد شریف کی غائبانہ نمازِجنازہ ادا کریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں گے۔عمران خان ایوانِ وزیر اعلیٰ میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔عمران خان کی جانب سے  لانگ مارچ کے لیے مختلف کیمپوں کا دورہ کیے جانے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ…

فوج یا آئی ایس آئی کی مداخلت کا ثبوت ہے تو لائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ مارچ 2021 کے بعد کسی الیکشن میں فوج یا آئی ایس آئی کی مداخلت کا ثبوت ہے تو لائیں۔راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس…

ارشد شریف کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی موت کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل بابر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے والی بھارتی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اس سے قبل آج کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے…

اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ اگر آپ کی نظر میں سپہ سالار غدار ہے تو اس کی ملازمت میں توسیع کیوں دینا چاہتے تھے، اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل…

دنیا کا ’دُکھی‘ ترین گوریلا کہاں رہتا ہے؟

تھائی لینڈ میں رہنے والے گوریلے کو دنیا کا سب سے زیادہ غمزدہ گوریلا قرار دیا جارہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ میں قید اس گوریلے کے مالک نے اسے آزاد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں شاپنگ مال کے اوپر قائم…

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کورونا کا شکار

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میتھیو ویڈ کے انگلینڈ کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے امکانات ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قوانین مثبت کورونا ٹیسٹ…

عمران خان پاکستان کیلیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ قرار دے دیا ہے۔سعید غنی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔سعید…

ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن غدار اور سازشی نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے معاملے میں حقائق کا ادراک بہت ضروری ہے۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ارشد شریف پاکستان کی…

جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پہلی سنچری بنالی

جنوبی افریقی بیٹر رائیلی روسو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پہلی سنچری بنالی۔بنگلادیش کے خلاف سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں رائیلی روسو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور مخالف بولرز کی لائن بگاڑ کر رکھ دی۔انہوں نے 52 بولز پر 7 چوکوں اور…

اسلام آباد موٹروے انٹرچینج پر دو کاروں سے 3 من منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے موٹر وے پر اسلام آباد انٹرچینج کے قریب کارروائی کے دوران دو کاروں سے لگ بھگ 120 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق اے این ایف کے عملے نے موٹروے کے اسلام آباد انٹر چینج پر چیکنگ کے دوران 2 کاروں کی…

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کر جاتے ہیں۔ عمران خان نے نجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلام…

ارشد شریف کی فیملی کی ہر طرح کی ذمہ داری لیتا ہوں، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے مقتول صحافی ارشد شریف کے خاندان کی معاشی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا ہے۔ناصر حسین شاہ کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ شہید ارشد شریف کی فیملی کی مدد کے لیے کسی ٹیلی تھون کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے مزید…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دے دیا۔سڈنی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ جنوبی افریقا کے کپتان کے لئے اچھا ثابت نہ ہوا اور وہ خود ہی پہلے اوور میں 2 رنز بنا کر آؤٹ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقا کا بنگلادیش کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سڈنی میں کھیلا جارہا ہے۔ شکیب الحسن بنگلادیش جبکہ ٹیمبا باوما جنوبی افریقا کی قیادت کررہے ہیں۔ٹی…

کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک

کراچی میں پاک کالونی جہان آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن 19 اکتوبر کو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار نہال اور شہری شکیل کے قتل میں ملوث ڈاکوؤں کی…

روس کی پاکستان کو گندم برآمد کرنے کی پیشکش

وزیر قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ سے روسی وفد نے ملاقات کی، روسی وفد نے پاکستان کو گندم برآمد کی پیشکش کی۔اس موقع پر روسی وفد نے کہا کہ پاکستان اور روس زراعت میں تجارتی تعاون بڑھانے سے باہمی طور پر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انہوں…