عمران خان نے سائفر پر کھیل کھیلا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سائفر پر کھیل کھیلا اور یہ نہیں سوچا کہ قوم کا اس سے کتنا نقصان ہوگا۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کھیل کھیلا،…