جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئی غیر جانبدار رہے تو عمران خان اس کے مخالف ہو جاتے ہیں، قمر زمان کائرہ

مشیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سائفر سے کھیلتے کھیلتے اس ملک کے ساتھ کھیل رہے تھے، اگر کوئی عمران خان کی باتیں مانے تو ان کا موقف کچھ اور ہوتا، کوئی غیر جانبدار رہے تو عمران خان اس کے مخالف ہو…

نمبر بلاک تھے تو پھر ملاقاتیں اور منتیں ترلے کیسے؟ مولانا غفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ  نیازی تو کہتا تھا نمبر بلاک کر دیے ہیں، نمبر بلاک تھے تو پھر ملاقاتیں اور منتیں ترلے کیسے؟ سینیٹر عبدالغفور حیدری نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس…

افغانستان: ہرات میں فوجی طبی عملے کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان میں نامعلوم افراد کے حملےمیں فوجی طبی عملے کے 5 رکن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق مغربی شہر ہرات میں آج صبح نامعلوم افراد نے فوجی طبی عملے کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔میڈیا کے مطابق حملےکی…

مضبوط فوجی رابطوں کے لیے امریکا کو ہمارے مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا، چین

چین کا کہنا ہے کہ امریکا اگر چین کے ساتھ مضبوط فوجی رابطے رکھنا چاہتا ہے تو اسے چینی مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا۔ترجمان چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور سرخ لکیر برقرار…

اسرائیل اور لبنان نے سمندری سرحدی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیل اور لبنان نے امریکی ثالثی کے ذریعے تاریخی سمندری سرحدی معاہدے کی منظوری دے دی۔معاہدے کے تحت دونوں ممالک کیلئے منافع بخش آف شور گیس نکالنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر  سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل…

رانا ثنا اللّٰہ کو پیغام دیتا ہوں اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللّٰہ کو پیغام دیتا ہوں کہ اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید  نے کہا کہ عمران خان کا ایک ہی مطالبہ ہے شفاف الیکشن کروائیں جائیں۔شیخ رشید…

سائفر سے متعلق آڈیو لیک کی انکوائری، سابق سیکریٹری خارجہ ایف آئی اے میں طلب

سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک کی انکوائری کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو کل طلب کرلیا۔ایف آئی اے کی جانب سے سابق…

غیرآئینی اقدام کی فرمائش پوری نہ ہوئی تو اداروں کیخلاف مہم چلائی گئی، حمزہ شہباز

رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سے اداروں پر دشنام طرازی کی مہم کے پیچھے غیر آئینی اقدام کی فرمائش نہ ماننا ہے۔ لاہور میں بیان دیتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی مغفرت فرمائے اور ان کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے…

ارشد شریف سے متعلق تھریٹ الرٹ سی ٹی ڈی نے جاری کیا، بیرسٹر سیف

سینیئر صحافی ارشد شریف سے متعلق تھریٹ الرٹ کس نے جاری کیا، معاون اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے بتا دیا۔معاون اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ ارشد شریف سے متعلق تھریٹ الرٹ سی ٹی ڈی نے جاری کیا، وزیراعلیٰ کا تھریٹ الرٹس…

ارشد شریف قتل: تحقیقاتی ٹیم کے ارکان کو کینیا کے ویزے جاری

سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے ارکان کو کینیا کے ویزے جاری کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی تشکیل کردہ دو رکنی تحقیقاتی ٹیم کو کینیا کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور…

لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا۔لاہور میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ 11 سو ارب…

لانگ مارچ کے اعلان کے بعد مخالفین کی صفوں میں بحرانی کیفیت ہے، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے اعلان کے بعد مخالفین کی صفوں میں بحرانی کیفیت ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 27 کلومیٹر کے حکمران پہلے بڑھکیں مارتے رہے، اب یہ خوف سے لانگ مارچ رکوانے کے لیے عدالت…

تحریک انصاف ہر چیز پر اپنا واضح مؤقف سامنے رکھے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ہر چیز پر اپنا واضح مؤقف سامنے رکھے گی۔اگر آپ کی نظر میں سپہ سالار غدار ہے تو اس کی ملازمت میں توسیع کیوں دینا چاہتے تھے، ڈی جی آئی ایس آئی اپنے بیان میں ان…

بھارت، نیدرلینڈ میچ میں نوجوان نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی

بھارت اور نیدرلینڈ کے میچ میں نوجوان تماشائی نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بھارت اور نیدرلینڈ کے میچ کے دوران پویلین میں بیٹھے ایک تماشائی نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی، جسے لڑکی نے فوراً قبول…

پاکستان ترقی کی طرف قدم بڑھائے تو عمران خان کو لانگ مارچ یاد آجاتا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جانا شروع کرتا ہے تو عمران خان کو لانگ مارچ یاد آجاتا ہے، عمران خان خود تو نفسیاتی مریض ہیں، قوم کو بھی نفسیاتی مریض بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ہمارے ادارے کیوں مجبور ہوئے کہ انہیں میڈیا پر پریس کانفرنس کرنا پڑی، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج کیوں ہمارے ادارے اس حد تک مجبور ہوئے کہ انہیں میڈیا پر پریس کانفرنس کرنا پڑگئی، ہمارے ادارے کو عمران کا کچا چٹھا دنیا کے سامنے رکھنا پڑا۔چینیوٹ میں میڈیا…

عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کیا کرتے رہے ہیں، آج سب قوم کے سامنے آگیا ہے، اس نے افواج پاکستان کو نشانہ بنایا ہوا ہے اور اسکا محور صرف اس کی ذات ہے۔اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …

سید نوید قمر کی رکن یورپین پارلیمان سے ملاقاتیں

بیلجیئم کے ایک ہفتے کے دورے پر آئے ہوئے وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے انہوں نے یورپین دارالحکومت برسلز میں فلاندرز ریجن کے منسٹر پریزیڈنٹ جان جیمبوں سے ملاقات کی۔ملاقات میں بیلجیئم،…

سپریم کورٹ میں شہباز گل پر مبینہ تشدد اور ریمانڈ کیخلاف کیس ڈی لسٹ

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر مبینہ جسمانی تشدد اور ریمانڈ کے خلاف کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین…