جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت کا 750 ڈورنز کی خریداری کا ہنگامی ٹینڈر

بھارت نے 750 ڈورنز کی خریداری کا ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے دفاعی افواج کو دیے گئے فاسٹ ٹریک خریداری کے اختیارات کے تحت 750 ڈرونز خریدنے کے لیے ٹینڈر گزشتہ روز جاری کیا۔ان ڈرونز کو بھارتی فوج…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی رہنما مبشراحمد اور طارق شفیع کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور کی بینکنگ جرائم عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی رہنما مبشر احمد اور طارق شفیع کی عبوری ضمانتیں 2 نومبر تک منظور کر لیں۔ بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے مبشر احمد اور طارق شفیع کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت…

ارجنٹینا کا سب سے بڑا فٹبال ایونٹ پہلی بار ابوظبی میں کھیلا جائے گا

ارجنٹینا کا سب سے بڑا فٹبال ایونٹ ’سپر کوپا‘ پہلی بار ملک سے باہر ابوظبی میں منعقد ہوگا۔ابوظبی اسپورٹس کونسل اور ارجنٹینا کی فٹبال ایسوسی ایشن کے مابین معاہدے کے تحت ابوظبی جنوری 2023 میں سپر کوپا کپ کی میزبانی کرے گا۔’سپر کوپا‘ یعنی سپر…

فیصل واوڈا کی ارشد شریف قتل کیس سے متعلق پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا ارشد شریف قتل کیس سے متعلق پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا، ارشد شریف کی موت قتل ہے، جس کی سازش…

سعودی ولی عہد کا 5 علاقائی کمپنیوں کے قیام کا اعلان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں 5 علاقائی کمپنیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق پڑوسی ملکوں اردن، بحرین، عراق، سلطنت عمان اور  سوڈان میں یہ کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گی۔ واضح رہے کہ…

وزیر اعلیٰ نے جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کے لیے 4 ارکین کا تقرر کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کے لیے چار ارکین کا تقرر کردیا ہے۔جس کے مطابق تین ممتاز شخصیات کے لیے مختص نشستوں پر شعیب احمد صدیقی، ڈاکٹر سروش لودھی اور انجینئر عبدالجبار کا تقرر کیا گیا ہے۔ جب کہ خاتون کی…

حکومت ارشد شریف کے قتل سے متعلق حقائق سامنے لانا چاہتی ہے، ملک احمد خان

وزیراعظم کے مشیر ملک احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت ارشد شریف کے قتل سے متعلق حقائق سامنے لانا چاہتی ہے اور قتل کی تحقیقات کسی سے بھی کروانے کو تیار ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان کا ارشد شریف کو…

کوویڈ اور سیلاب سے نقصانات کے باوجود قرضے نہیں تجارت کےخواہشمند ہیں، نوید قمر

وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پہلے کوویڈ اور اب سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہم قرضے نہیں بلکہ تجارت کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یورپی…

بھارتی کھلاڑیوں کا باسی کھانا ملنے کا پروپیگنڈا بےنقاب

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے دوران ٹھنڈے سینڈوچز اور پھل ملنے کا بھارتی کھلاڑیوں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹریننگ پر ٹیموں کو کیا کھانا ملے گا وہ  پہلے سے طے تھا۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پریکٹس…

میرے ذہن میں لانگ مارچ کے سارے مقاصد ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ بڑا سوچ سمجھ کر پلان کیا ہے، میرے ذہن میں لانگ مارچ کے سارے مقاصد ہیں۔ لاہور میں پارلیمانی پارٹی اور رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

خیبر پختونخوا: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ہدایت دی ہے کہ وہ 27 اکتوبر کو ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہوں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہ نوٹس صوبائی وزیر…

رشی سونک کے آتے ہی بھارتی کوہِ نور ہیرا واپس لانے کا مضحکہ خیز منصوبہ بنانے لگے

بھارتی نژاد برطانوی رشی سونک کے برطانیہ کے وزیراعظم بنتے ہی بھارتی کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے کے مضحکہ خیز منصوبے بنانے لگے۔ ٹوئٹر پر ایک بھارتی سرمایہ دار نے کوہِ نور ہیرا برطانیہ سے واپس بھارت لانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس…

16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا دنیا کا مہنگا ترین وِلا

اٹلی کے صدر مقام اور تاریخی شہر روم میں واقع ’ارورا‘ نامی وِلا دنیا کی مہنگی ترین جاگیر یا پرتعیش دیہی رہائش گاہ ہے۔ روم کے قلب میں ایک پہاڑی پر واقع یہ وِلا جس کی چھت نقش و نگار سے مزین ہے 16ویں سے 18ویں صدی کے اطالوی بروکیو عہد کے…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ملاقات کی اور شہر میں وفاقی حکومت کی فنڈنگ سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس…

سوزین خان کی 44 ویں سالگرہ، بوائے فرینڈ نے تصویری مجموعے کی ویڈیو شیئر کردی

ارسلان گونی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی گرل فرینڈ سوزین خان کو 44ویں سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں۔رتیک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور ارسلان دو سال سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ویڈیو سوزین خان کی تصویر سے شروع ہوتی ہے، اس میں…

ارشد شریف قتل کے تانے بانے بنی گالا سے ملتے ہیں، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ارشد شریف قتل کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں، واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ وہ کون شخص ہے جس نے عمران خان کو بتایا کہ ارشد شریف کی جان کو…

دل میں نبی ﷺ کی محبت آخرت میں بخشش کی ضمانت ہے، علامہ شکیل ثانی

اللّٰہ اور اس کے نبی ﷺ کی مسلمان کے دل میں محبت آخرت میں بخشش کی ضمانت ہے۔ یہ بات معروف عالم دین، مبلغ اور مقرر علامہ شکیل ثانی نے ربیع الاول کی مناسبت سے ٹوکیو میں سینئر پاکستانی ملک یونس کے رہائش گاہ پر ہونے والی محفل میں شرکا سے…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز

ملک میں ایک روز قبل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک بار پھر ڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1800 روپے کا…

شیخ رشید کی متروکہ وقف املاک خالی کروانے کی درخواست عدالت نے نمٹا دی

متروکہ وقف املاک کے خلاف شیخ رشید اور شیخ صدیق کی دائر درخواست عدالت نے نمٹا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے مقدمہ سول عدالت کو بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے لال حویلی سے بے دخلی کے خلاف درخواست پر سماعت میں عوامی…

ارشد شریف کی میت کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں مکمل

سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کی میت کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں مکمل کر لیا گیا۔ارشد شریف کی میت کو پمز اسپتال سے واپس قائد اعظم اسپتال شفٹ کیا جائے گا۔ارشد شریف کی میت کو قائداعظم اسپتال کے سرد خانے میں رکھا جائے گا۔کینیا میں پولیس…