جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی کوئی حیثیت نہیں اصل چیئرمین پارٹی قائد ہی ہیں، نیب…

لودھراں اور بہاولپور میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات

لودھراں میں پل گوپال کے قریب بس اور ٹریلر کی ٹکر سے 7 مسافر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، بس بہاولپور سے لاہور جارہی تھی۔دوسری جانب بہاولپور میں شدید دھند کے باعث کار نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں خاتون…

جنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا، سیٹلائٹ اسپیس ایکس فیلکن نائن راکٹ لے کر روانہ ہوا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس مصنوعی سیارے کی مدد سے شمالی کوریا پر نظر رکھی جا سکے گی۔جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے…

یورپ میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے تیزی سے ایڈز یورپ میں پھیل رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس یورپ میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق یورپ میں 50 فیصد افراد میں…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن والا مقام محفوظ بنائیں گے، پولیس

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف آفتاب عباسی نے رات گئے رانو گڑھی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پارٹی الیکشن کے منتظمین نے رات…

غزہ پر حملے جاری، 3 صحافیوں سمیت 184 فلسطینی شہید

غزہ میں سات روزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کے پھر حملے جاری ہیں، بم باری میں تین صحافیوں سمیت 184 فلسطینی شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد 200 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔کراچی…

امریکا، دھوکا دہی پر ری پبلکن رکن کانگریس کو ایوان سے نکال دیا گیا

امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے رکن کانگریس جارج سانتوس کو دھوکا دہی اور اپنے ماضی کے بارے میں جھوٹ بولنے پر ایوان سے نکال دیا گیا۔بدنام جارج سانتوس کو کانگریس سے نکالنے کی قرارداد 114 کے مقابلے میں311 ووٹ سے منظور کی گئی۔ خبر رساں اداروں…

سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات

سینیٹر طلحہ محمود نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے بعد اپنے پیغام میں طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ دو گھنٹے تک عافیہ صدیقی سے ملاقات جاری رہی۔ان کا کہنا تھا کہ ذہنی طور پر عافیہ صدیقی پریشر میں نظر آئیں۔سینیٹر…

روسی صدر کا فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم

یوکرین سے جڑے خطرات کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔اپنے بیان میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کو خصوصی فوجی آپریشن اور نیٹو کی مسلسل توسیع سے خطرات لاحق ہیں۔کراچی مغربی…

اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس کیخلاف پروپیگنڈے کی نفی کردی

رہا پانے والے ہنستے مسکراتے اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے یرغمالیوں سے حماس کے برے سلوک کے پروپیگنڈے کی نفی کردی۔ ویڈیو میں رہائی پانے والے یرغمالی گرم جوشی سے حماس جنگجوؤں کو الوداع کر رہے ہیں۔ ایک اسرائیلی خاتون تو اللّٰہ حافظ کہہ کر…

ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم ہے، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم ہے، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نعرے بدل بدل کر ایوانوں میں براجمان رہے، ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں…

نیب کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج قومی احتساب بیورو (نیب) کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہو چکا ہے۔لاڑکانہ میں طوفان اقصیٰ و شہید اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں تسلیم کرنا…

ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم ہے، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم ہے، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نعرے بدل بدل کر ایوانوں میں براجمان رہے، ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں…

انٹراپارٹی الیکشن کے نام پر عوام اور الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جارہا ہے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی انتخابات کے نام پر ووٹرز، عوام اور الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ الیکشن کمیشن…

غزہ: کم عمر ولاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا

غزہ میں 7 روز کی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے دوبارہ بمباری کا سلسلہ شروع کردیا ہے، دوران بمباری کم عمر فلسطینی ولاگر کی بہادری کے ساتھ مسکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔کم عمر فلسطینی ولاگر رمضان محمود اپنے انسٹاگرام پر مداحوں سے گفتگو…

دانیال عزیز خود اپنا مذاق اڑوا رہے ہیں، وہ خود ذمے دار ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے دانیال عزیز کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز خود اپنا مذاق اڑوا رہے ہیں، وہ خود ذمے دار ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دانیال عزیز…

پی ٹی آئی کو انٹراپارٹی الیکشن احتیاط سے کروانے چاہئیں، سربراہ پلڈاٹ

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو انٹراپارٹی الیکشن احتیاط سے کروانے چاہئیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

نومبر میں مہنگائی 2.7 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے

نومبر میں مہنگائی میں 2.7 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح 29.2 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے کے مطابق گزشتہ ماہ ٹماٹر 60.4 فیصد، آلو 15 فیصد اور چائے کی پتی 13 فیصد…

حکومت نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری اور جوائنٹ وینچر ڈیولپمنٹ کےلیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دی گئی۔نجکاری کمیشن اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اس دوران پی آئی اے…

کوئٹہ: فنڈز کی عدم فراہمی، پیٹرول پمپس نے فائر بریگیڈ کو تیل کی فراہمی روک دی

بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی نہ ہونے پر پیٹرول پمپس مالکان نے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو تیل کی فراہمی روک دی۔ جس کے بعد کوئٹہ میں فائر بریگیڈ کی سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ڈائریکٹر فائر سروسز کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے…