جی ٹی روڈ کے بعد عمران خان کیخلاف راہوالی اور گکھڑ منڈی میں بھی بینرز آویزاں
جی ٹی روڈ کے بعد راہوالی اور گکھڑ منڈی میں بھی چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بینرز آویزاں کر دیے گئے۔گوجرانوالہ کے عوام کی جانب سے عمران خان کے خلاف راہوالی اور گکھڑ منڈی میں لگے بینرز پر عمران خان گھڑی چور اور توشہ خانہ چور کے…