جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایلون مسک نے’بھروسہ مند‘ ملازمین کو ٹوئٹر میں کام کا اختیار دے دیا

ٹوئٹر کے واحد ڈائریکٹر اور چیف  ایلون مسک نے  اپنی دوسری کمپنیوں کے بھروسہ مند ملازمین کو ٹوئٹر کے لیے کام کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے 50 ملازمین ٹوئٹر کے لیے کام کریں…

چینی کمپنیوں نے کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی

چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے پانی کی فراہمی اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی۔چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کی صف اول کی…

روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق پھر قیاس آرائیاں

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت سے متعلق ایک مرتبہ پھر قیاس آرئیاں شروع ہوگئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے ہاتھ پر کچھ سیاہ نشانات دیکھے گئے جس کے بعد اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بیماری کے حوالے سے علاج جاری…

بلوچستان میں ڈیمز ٹوٹنے کی وجوہات سامنے آگئیں

بلوچستان میں بارشوں کے دوران ڈیمز ٹوٹنے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم نے ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اور کنسلٹنٹس کو ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل…

اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں فاروق ستار بری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فاروق ستار، وسیم اختر، خواجہ…

پاکستانی بولرز کو کھیلنا چیلنج ہوگا، آئرش کرکٹر

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ایمئیر رچرڈسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کو کھیلنا چیلنج ہوگا، ہم اس چیلنج کو قبول کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔آئرش آل راونڈر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی اب تک کی اچھی بات یہ ہے کہ…

بھاؤ تاؤ کے بعد ایلون مسک نے بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس کم کردی

مائیگروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے تصدیق شدہ یا بُلو ٹِک اکاؤنٹس کے خواہشمند صارفین کے لیے 8 ڈالر ماہانہ فیس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک ٹوئٹر کے اختیارات حاصل کرتے ہی ٹوئٹر کی سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ کا افسر طلب

دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان…

چینی باشندوں کی بہترین سیکیورٹی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی بہترین سیکیورٹی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معیار ایک ہو گا۔چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ چینی بھائیوں، بہنوں کے…

سفید چاند کی تعریف کریں یا زمین کے حسین رنگوں کی

ناسا کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن نے30 ستمبر 2022 کو لی گئی چاند کی ایک تصویر حال ہی میں جاری کی ہے۔ناسا کا کہنا ہے کہ ISS نے اس تصویر کو اس وقت لیا جب چاند طلوع آفتاب کے وقت جنوبی افریقہ کے بحر اوقیانوس کے جنوب مغرب میں 267 میلز اوپر…

ڈالر کی قدر میں دو دن کمی کے بعد اضافہ ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی…

مودی کی اسپتال آمد، انتظامیہ جلدی میں غلطی کرگئی

بھارت کے موربی سیول اسپتال کا عملہ وزیراعظم نریندر مودی کی آمد سے قبل جلدی میں غلطی کر بیٹھا جس کا بھانڈا مقامی میڈیا اور شہریوں نے پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے اسپتال میں زیر علاج پُل حادثے کے متاثرین سے ملاقات…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد انتظامیہ عدالت میں طلب

دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان…

عمران خان کے لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر جاری لانگ مارچ کے روٹ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کا دن بھی تبدیل ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔سابق وفاقی وزیر کا اپنے ٹوئٹ میں بتانا…

لانگ مارچ: کراچی سے روانہ ہونے والا PTI کا قافلہ خانیوال پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے کراچی سے روانہ ہونے والا قافلہ خانیوال پہنچ گیا۔کراچی روانہ ہونے والے پی ٹی آئی کے قافلے کی قیادت سابق وفاقی وزیر علی زیدی کر رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اسلام آباد میں بیٹھ…

فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو پاکستان ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی…

ہمیں بھی آئرلینڈ کی طرح کھیلنا ہوگا، ندا ڈار

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے کہا ہے کہ آئرش کھلاڑیوں کی جارحانہ اپروچ ہے اور وہ مضبوط ارادے کے ساتھ کھیلتی ہیں، ہمیں بھی ان کے انداز میں کھیلنا ہوگا۔ندا ڈار نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک چیلنجنگ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی، خصوصاً اقتصادی شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور…

کراچی: شادی کے 4 ماہ بعد بیوی شوہر کو لوٹ کر فرار

کراچی میں شادی کے 4 ماہ بعد بیوی شوہر کو لوٹ کر فرار ہو گئی، خاتون کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمہ نے کاظم سے چار ماہ قبل شادی کی تھی، شادی پر فاطمہ کے باپ نےحق مہر کے نام پر 50 لاکھ روپے لیے، دیگر شادیوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے سپر 12 مرحلے میں زمبابوے کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ایونٹ میں ڈچ…