جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

میٹا سروسز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک اچانک بند

ملک کے مختلف علاقوں میں میٹا کی سروسز فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند ہوگئی۔ میٹا کی سروسز اچانک بند ہوجانے کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مذکورہ سروسز کچھ دیر معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئیں۔بشکریہ جنگbody a…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار 550 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے…

عمران خان نے لانگ مارچ میں 6 سوال اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ میں چھ سوال اٹھا دیے۔گکھڑ منڈی میں آزادی مارچ کے شرکا سےخطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، پاکستان کا میچ ہم جیت چکے ہیں۔عمران خان  نے کہا کہ …

اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازعہ ٹوئٹ کیس میں ضمانت منسوخی کیلئے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔وفاق نے ایف آئی اے کے تکنیکی افسر انیس الرحمان کے ذریعے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف…

لگتا ہے عمران خان کو کسی مس کال کا انتظار ہے، فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ لگتا ہے عمران خان کو کسی کی مس کال کا انتظار ہے۔پی پی سینیٹر پلوشہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان کا لانگ…

جاں بحق شخص کے ورثا کا عمران خان کےکنٹینر کے سامنے احتجاج

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد جاں بحق شخص کے ورثا نے عمران خان کے کنٹینر کے سامنے احتجاج کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی راہوالی میں تقریر کے روانگی کے بعد…

سپریم کورٹ کا رہنما مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 91 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذوالفقار بھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ذوالفقار بھٹی کی دوبارہ پولنگ کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے دوبارہ پولنگ کے خلاف ذوالفقار…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں دلچسپ مقابلے بعد بھارت نے بنگلادیش کو 5 رنز سے ہرادیا۔بنگلادیش کو جیت کے لیے آخری اوور میں 20 رنز درکار تھے لیکن وہ 14 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی، یوں…

کراچی میں شہری اپنی ہی بیوی کے ہاتھوں لُٹ گیا

کراچی میں شہری شادی کے نام پر لٹ گیا، خاتون نے نکاح پر نکاح تو کیا ہی، لیکن راز فاش ہونے پر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئی۔ کراچی کے شہری کو شادی کےنام پر بڑا دھوکا ہو گیا، شہری کاظم نے چار ماہ قبل فاطمہ نامی خاتون سے…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 41 ہزار 944 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروبار کے دوران انڈیکس 278 پوائنٹس کے بینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 185 رنز کا ہدف دیا تاہم بارش کے باعث بنگلا دیش کو اب 16 اوورز میں 151 رنز بنانے ہوں گے۔ایڈیلیڈ میں جارحانہ انداز میں ہدف کا تعاقب کرنے…

بھارت: خاتون بیوٹی پارلر سے واپسی پر فالج کا شکار ہوگئی

بھارتی خاتون بیوٹی پارلر سے واپسی پر ’بیوٹی پارلر اسٹروک سنڈروم‘ کا شکار ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک 50 سالہ خاتون بال کٹواںے کے لیے بیوٹی پارلر گئی ، جہاں اسے بال کٹوانے سے قبل بالوں کو دھوتے ہوئے…

کراچی: پیپلز اسکوائر اور اطراف کی سڑکوں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا

کراچی میں پیپلز اسکوائر اور اس کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا۔پیپلز اسکوائر سےآئی آئی چندریگر روڈ تک آنے والی سڑک پر چارجڈ پارکنگ لینا شروع کردی گئی ہے۔شاہراہ پر ایک طرف رہائشی عمارتیں،کاروباری دفاتر اور دوسری طرف سرکاری…

ہمیں تنقید سے کوئی ڈر نہیں، اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں تنقید سے کوئی ڈر نہیں، ہمیں اس نظام کو تبدیل کرنا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ عوام کو سستا اور…

سائفر آڈیو لیک معاملہ، شاہ محمود کو طلبی کا دوسرا نوٹس

سائفر آڈیو لیک معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو دوسرا نوٹس جاری کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 نومبر کے لیے طلبی کا دوسرا نوٹس جاری…

صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ( 2 نومبر کو) صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس موقع پر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کے مطابق گزشتہ 10 سال کے دوران قتل ہونے والے 81 فیصد صحافیوں کے قتل میں کسی کو بھی ذمہ…

عمران خان کے کنٹینر نے ایک اور جان لے لی

لانگ مارچ کے لیے استعمال ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے   کنٹینر نے ایک اور جان لے لی۔گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی کے کنٹینر سے ایک موٹرسائیکل سوار 14 سالہ لڑکا ٹکرا کر موقع پر…

کابل: بس بم دھماکے کے نتیجے میں 8 سرکاری ملازمین زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بدھ کو سرکاری ملازمین کی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح پولیس ڈسٹرکٹ 5 میں وزارت دیہی بحالی اور ترقی کے ملازمین کی ایک منی بس کو…

پاکستان چین سے ہائی اسپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی درآمد کرے گا

پاکستان چین سے ہائی اسپیڈ ٹرین کی ٹیکنالوجی در آمد کرے گا، جلد یہ ہائی اسپیڈ ٹرین پاکستان پہنچ جائیں گیں۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چین پاکستان کو ہائی اسپیڈ ٹرین کی ٹیکنالوجی برآمد کرے گا۔ چین کی جانب سے پاکستان کے لیے برآمد کی گئیں…

افغانستان: طالبان اہلکار کی طالبات کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل

افغانستان میں طالبان کی جانب سے یونیورسٹی کے باہر طالبات کو کوڑے مارنے کے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اہلکار نے طالبات کو یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں تشدد…