عالمی اوسط کے مقابلے میں یورپ کے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ
پچھلے 30 برسوں کے دوران یورپ کا درجہ حرارت عالمی اوسط سے دو گنا زیادہ بڑھا ہے۔ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق یورپ میں ہر دہائی کے دوران درجہ حرارت 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھا، اس طرح یورپ تیزی سے گرم موسم کی لپیٹ میں…