آسٹریلوی طوطوں میں پائی جانے والی لاعلاج پراسرار بیماری
لوری کیٹ پیرالائز سینڈروم طوطے کو لاحق ہونے والی ایک موسمی بیماری ہے جو ہر سال اکتوبر سے جون کے درمیان آسٹریلیا، جنوبی بحرالکاہل کے جزائر اور جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جانے والے طوطے کی ایک مخصوص قسم کو لگتی ہے۔اس بیماری کی وجہ سے یہ…