ملالہ یوسفزئی کی عمران خان پر حملے کی مذمت
نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ’کسی بھی سیاسی عقیدے اور جماعت کے سربراہ پر حملے…