جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود پھر بڑھا دی

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر غیرمعمولی اضافہ کردیا، شرح سود 2.25 سے بڑھ کر 3 فیصد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلسل آٹھویں بار اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کے ہاتھوں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے۔اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کا سامنا افغانستان سے…

ٹوئٹر کا آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایک ہفتے تک کمپنی کے مستقبل کے بارے میں غیریقینی والی صورتحال تھی، تاہم اب کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر…

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں…

وزیراعظم کا دورۂ چین مکمل، پاکستان کیلئے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چین کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔دورۂ چین میں صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ چین، پاکستان کے مالی استحکام کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے…

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے مزید 233 افراد متاثر

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں کے پی میں ڈینگی سے مزید 233 افراد متاثر ہوئے ہیں۔صوبے بھر میں پشاور میں ڈینگی کے سب سے زیادہ 103 کیسز رپورٹ ہوئے۔شہریوں نے حکومت پر اسپرے نہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔شہریوں نے…

نیتن یاہو کا دوبارہ آنا امریکا، اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہوگا، ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں نیتن یاہو کا دوبارہ آنا امریکا اور اسرائیل دونوں کے لیے چیلنجنگ ہوگا۔اسرائیل میں سابق وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی خبروں پر ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین طالب کا کہنا…

شاہد آفریدی عمران خان کی صحتیابی کیلئے دعاگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے سے متعلق اپنا رد عمل دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد خان آفریدی نے عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔شاہد خان آفریدی…

شاداب نے جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ کو اپنی بہترین اننگز قرار دے دیا

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے ہیرو آل راؤنڈر شاداب خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنی اننگز کو بہترین اننگز میں سے ایک قرار دیدیا۔سڈنی میں بعداز میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ آج کے میچ کی اننگز ان کے بین…

سعودی عرب کی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت

سعودی عرب نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی…

تنقید کا جواب اپنی کارکردگی سے دینا ہے، افتخار احمد

پاکستان ٹیم کے مڈل آڈر بیٹسمین افتخار احمد کا کہنا ہے کہ تنقید کا جواب اپنی کارکردگی سے دینا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شیئر ویڈیو میں افتخار احمد، محمد حارث اور محمد وسیم جونیئر نے آج کے میچ کے حوالے سے گفتگو کی۔ اس…

جاوید لطیف کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایف آر درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کیا عمران خان خود رانا ثنا اللّٰہ اور…

اسرائیل انتخابات: سابق وزیراعظم نیتن یاہو کا دائیں بازو اتحاد کامیاب

اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔نیتن یاہو کو حکومت بنانے کے لیے اسرائیل کے صدر کی طرف سے باضابطہ دعوت دی جائے گی۔اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپد نے شکست تسلیم کرتے ہوئے نیتن یاہو…

عمران خان پر حملہ،کھلاڑیوں کا ردِعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ہوئے قاتلانہ حملے پر کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا ردِعمل بھی سامنے آگیا۔ عمران خان کی قیادت میں 1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے رکن وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پیغام…

فواد! آپ دوسروں کے گھروں پر حملے کروائیں گے تو آپ کے گھر بچ نہیں سکیں گے، رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے کہا کہ ان کے گھروں پر حملے کردو، فوادچوہدری آپ کا گھر آسمان پر نہیں، یہیں ہے، جو آگ آپ لگا رہے ہیں اس میں آپ بھی جلیں گے، آپ دوسروں کے گھروں پر حملے کروائیں گے تو آپ کے گھر بچ…

آسٹریلوی طوطوں میں پائی جانے والی لاعلاج پراسرار بیماری

لوری کیٹ پیرالائز سینڈروم طوطے کو لاحق ہونے والی ایک موسمی بیماری ہے جو ہر سال اکتوبر سے جون کے درمیان  آسٹریلیا، جنوبی بحرالکاہل کے جزائر اور جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جانے والے طوطے کی ایک مخصوص قسم کو لگتی ہے۔اس بیماری کی وجہ سے یہ…

اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اسد عمر اور اسلم اقبال کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وفاق اور…

وزیرآباد فائرنگ واقعہ، وفاق کا پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ

وزیرآباد میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے پر وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ جے آئی ٹی میں سینئر پولیس افسران اور خفیہ اداروں کے نمائندوں کو شامل کیا جائے۔وفاقی وزارت داخلہ نے…

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان اس وقت آپریشن تھیٹر میں ہیں اللّٰہ ان کی حفاظت کرے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ کل سینئر لیڈر…

عمران خان پر حملہ: فیصل واوڈا کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا عمران خان پر حملے کے بعد بیان سامنے آگیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی۔فیصل واوڈا نے کہا کہ…