پنجاب حکومت تاحال گنے کی قیمت کا تعین نہیں کرسکی، عطا اللّٰہ تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تاحال گنے کی سرکاری قیمت کا تعین نہیں کرسکی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت چینی کی پیداوار سے روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر…