جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ

ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 514 روپے مہنگا…

برطانیہ: سرکاری اخراجات میں 35 ارب پاؤنڈ کٹوتی، 25 ارب پاؤنڈ کے نئے ٹیکسز

برطانیہ کے وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ 17 نومبر کو ٹیکس بڑھانے اور سرکاری اخراجات میں کٹوتیوں کے منصوبے کا اعلان کریں گے۔برطانوی اخبار کے مطابق حکومتی اخراجات میں 35 ارب پاؤنڈ کی کٹوتی جبکہ 25 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔رشی…

ایشوین کے منہ چھپانے پر کپل دیو کا دلچسپ تبصرہ

بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے اسپنر روی ایشوین کے وکٹ لینے کے بعد منہ پر ہاتھ رکھنے کے انداز پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کپل دیو روی ایشوین کی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں واپسی اور ان کی فارم کو لے کر بات کی۔ کپل دیو…

گھوٹکی: پولیس اہلکاروں کی شہادت، چونکا دینے والی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

گھوٹکی میں پولیس افسران سمیت پانچ اہلکاروں کی شہادت کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق پولیس مبینہ طور پر مغویوں کی بازیابی کے لیے لالو شر کے گھر پہنچی، تاہم وہ پولیس آپریشن کی پیشگی اطلاع پر اہلِ خانہ سمیت فرار ہوگیا…

پاک فوج ہماری ہے اور اس کیخلاف جانا ممکن نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف سے…

پرویز الہٰی کی عمران خان سے ملاقات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔دوسری جانب…

وزیر آباد واقعے کا پرچہ پرویز الہٰی کیخلاف کٹنا چاہیے: عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر آباد واقعے کا پرچہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف کٹنا چاہیے کیونکہ یہ ان کا سیکیورٹی لیپس ہے۔ یہ بات انہوں نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی…

عمران نے مارچ ایک دن آگے بڑھا دیا، شاہ محمود لاعلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے لانگ مارچ ایک دن آگے بڑھا دیا تاہم اس حوالے سے شاہ محمود قریشی لاعلم نظر آئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایف آئی آر درج نہ کرنے کے معاملے پر…

بھارت: ٹوئٹر کے 90 فیصد سے زائد ملازمین فارغ

ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی  بھارت میں 90 فیصد سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا۔امریکی جریدے کے مطابق ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی بلو ٹک سبسکرپشن عائد کرنے کے ساتھ ہی چند بڑے…

کرپٹ سیاستدانوں والے مقدمات بھگت رہے ہیں: شہباز گِل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ایسے مقدمات بھگت رہے ہیں جو کرپٹ سیاستدان بھگت رہے تھے۔یہ بات پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کا ایک…

میں بنگلادیش کا کوچ یا کپتان ہوتا تو کھلاڑیوں کو ماہر نفسیات کو دکھاتا، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بنگلادیش کی کرکٹر ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ اگر میں بنگلادیش ٹیم کا کوچ یا کپتان ہوتا تو ٹیم کے کھلاڑیوں کو ماہر نفسیات کے…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب صدر طیب اکرام کی پہلی میٹنگ

انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر منتخب ہونے کے بعد طیب اکرام نے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں سی ای او عاطف رانا نے طیب اکرام کا استقبال کیا اور اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین بھی موجود تھے۔طیب اکرام…

پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں کروڑوں آنے کا معاملہ، تحقیقات مکمل

لاڑکانہ میں 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ روپے جمع ہونے کے معاملے میں ان کے اکاؤنٹس کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بینک کے…

پنجاب حکومت نے رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے روک دیا

پنجاب حکومت نے رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے روک دیا۔کین کمشنر کی جانب سے رمضان شوگر ملز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ  آپ شوگر ملز نہیں چلا سکتے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان شوگر ملز کو چلانے سے  روکنے کے بعد  پنجاب میں چینی کی…

امریکا: فلاڈیلفیا میں رات گئے فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، ملزمان فرار

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہفتے کی رات کو فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ریاست پینسلوانیا کے علاقے کینسنگٹن میں ایک سے زائد مسلح افراد نے گاڑی سے نکل کر فائرنگ شروع کر دی۔فلاڈیلفیا کے ڈپٹی پولیس کمشنر نے…

منحرف جے یو آئی رہنما مولانا گل نصیب کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے منحرف رہنما مولانا گل نصیب خان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا گل نصیب خان  نے کہا کہ پی ٹی آئی و…

ہم شہدائے جموں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے شہدائے جموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جموں کے شہداء کو جنہوں نے اپنے خون سے اپنے وطن کی آزادی کے لیے شمع روشن کی، ہرگز فراموش نہیں کرسکتے۔یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں…

شہدا جموں کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فرانس میں تقریب

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک پروقار تقریب میں شہدا جموں کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کے مشن کو پورا کرنے کے عزم  کو دہرایا گیا۔ جموں کشمیر  اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے بھی شہدا کو خراج تحسین پیش کیا ۔مقررین نے مقبوضہ…

جاپانی شوہر نے بیوی سے نجات کا اندوہناک طریقہ ڈھونڈ لیا

جاپانی شوہر نے بیوی سے نجات حاصل کرنے کے ایک اندوہناک طریقہ ڈھونڈ نکالا۔کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ بیوی نے شوہر کی خمدت سے تنگ آکر اس سے جان چھڑا لی، شوہر چاہئے ملازمت کرتا ہو یا نہ کرتا ہو یا پھر معذور ہو ہر حال میں بیوی اس کا ساتھ…

وزیرِ اعظم کی سیکریٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن و کانگریس سینٹر میں منعقدہ ’شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ‘ کے موقع پر ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے…