جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسٹار کھلاڑيوں کی جوڑی ٹوٹ گئی، یا ٹوٹنے والی ہے؟

اسٹار کھلاڑيوں کی جوڑی ٹوٹ گئی، یا ٹوٹنے والی ہے؟ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں ابھی بھی گرم ہیں۔رپورٹس کے مطابق قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے بعد دونوں کی جانب سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔بیٹے اذہان مرزا…

ٹیم نروس نہیں، فائنل میں سو فیصد کھیل پیش کریں گے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت دی جارہی ہے، ہم نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے دباؤ نہ لیں۔میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ سارے کھلاڑی فائنل…

ٹی 20 کا کنگ کون؟ فیصلہ کل ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔اتوار کے روز ہونے والا بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے پیر کو…

ارشد شریف قتل کے بعد کینیا میں شوٹنگ سائٹ بند

صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کیس کے بعد کینیا میں شوٹنگ سائٹ پر تمام آپریشنز بند کردیئے گئے۔ایموڈمپ پر عملے کے چند افراد رہ گئے ہیں جبکہ سائٹ کو تحقیقات کیلئے بند کیا گیا ہے۔ارشد شریف کے قتل کے بعد امریکی سیکیورٹی فرم، پولیس اتھارٹی…

عمران کے کہنے پر میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کی، میجر (ر) خرم حمید

سابق وزیراعظم عمران کے دیرینہ ساتھی میجر (ریٹائرڈ) خرم حمید روکھڑی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کے کہنے پر میجر جنرل فیصل نصیر سے تین مرتبہ ملاقات کی، تیسری ملاقات میں رہنما تحریک انصاف سلمان احمد بھی موجود تھے۔جیو نیوز کے…

پرویز خٹک کو شہباز اور نواز شریف کی ملاقات سے اچھی امیدیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات سے اچھی امیدیں باندھ لیں۔مانسہرہ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات میں اہم تعیناتی پر امید ہے کہ اچھا…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز کردیا، قاتلانہ حملے میں زخمی عمران خان نے وڈيو لنک پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہيں منصوبہ بندی کے تحت قتل کرنے کی کوشش کی گئی،…

نواز شریف کا شہباز سے ملاقات کی تفصیلات بتانے سے انکار

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے صحافیوں کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تفصیل بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ کسی دن آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی۔بلاول بھٹو زرداری نے پاک سعودیہ رابطہ کونسل کے تحت سیاسی و…

عوام کا ردعمل کام کرگیا، پی ٹی آئی کے دھرنے ختم

عوام کے بھرپور ری ایکشن پر عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کو سڑکوں کی بندش فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے، تمام کارکنان سڑکوں کی بندش فوری ختم کریں۔چیئرمین…

فواد چودھری کی حکومت سے بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے حکومت سے بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت یہ کہے کہ ہم قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں تو حکومت سے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف…

معین خان کا روہت شرما کو بڑا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے بھارتی ٹیم کے قائد روہت شرما کو کپتانی چھوڑ دینے کا بڑا مشورہ دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان سمیت آل راؤنڈر عماد وسیم نے مہمان حنا الطاف کے ساتھ شرکت…

کسی کو باہر سے آرمی چیف تو نہیں لگانا ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کسی کو باہر سے آرمی چیف تو نہیں لگانا ہے، پانچ سینئر جنرلز میں سے ہی کسی کو آرمی چیف لگایا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

نواز شریف کے موبائل وال پیپر پر کس کی تصویر ہے؟ مریم نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے موبائل فون کے وال پیپر پر کس کی تصویر ہے، اس حوالے سے مریم نواز نے بتا دیا۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے موبائل فون کے وال پیپر سے…

رانا ثناء اللّٰہ دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔وزارت داخلہ کا مؤقف ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ روٹین کے چیک اپ کیلئے اسپتال گئے ہیں۔بعد…

فیڈرل سروس ٹریبونل نے سی سی پی او لاہور کی معطلی کا وفاق کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

فیڈرل سروس ٹریبونل اسلام آباد نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔عاصم…

زیادہ ڈالر چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ جرمانہ ہوگا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا نہ کرے، عائشہ غوث…

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا کام نہ کرے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس…

پنجاب نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی 24 گھنٹے سے پہلے بدل دی

پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بدل ڈالی۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ رستم چوہان کی جگہ آر پی او ڈی جی خان خرم علی کو نیا کنوینر لگادیا۔ ڈی پی او وہاڑی ظفر بزدار کی جگہ ایس پی پوٹھوہار ڈویژن راولپنڈی…

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ: بابر مسیح سیمی فائنل میں ہار گئے

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری اُمید بابر مسیح سیمی فائنل میں ہار گئے، اُنہیں ملائیشیا کے کیوسٹ نے شکست دی۔ترکی کے شہر انتالیہ میں کھیلی جانے والی عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح کا…

خرم اپنے طور پر میجر جنرل فیصل سے ملے، سلمان احمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان احمد کا کہنا ہے کہ میجر (ر) خرم نے تاثر دیا کہ میجر جنرل فیصل سے ملاقات کیلئے میں نے یا عمران خان نے کہا، وزیرآباد واقعے کے بعد جنرل فیصل سے ملاقات کا بھی نہیں کہا گیا، خرم کی تین دفعہ…