یہ فائنل کا بخار ہے: شنیرا اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ، سماجی کارکن شنیرا اکرم پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء میں چیمپئن بنتے دیکھنے کے لیے پُر امید ہیں۔شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر گرین شرٹ اور ٹی 20 ورلڈ کپ…