جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سعودی کھلاڑیوں کو مہنگی گاڑی کا تحفہ ملنے کی خبر مضحکہ خیز ہے، صالح الشہری

سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی صالح الشہری نے ارجنٹینا سے میچ کی فتح کے بعد ٹیم ممبران کو مہنگی گاڑیاں ملنے کی خبر کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔سعودی گیزیٹ نے سوشل میڈیا پر ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ قطر میں…

ریلوے نے گرین لائن ٹرین اگلے ماہ سے چلانے کا اصولی فیصلہ کرلیا، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاک ریلوے نے گرین لائن ٹرین اگلے ماہ سے چلانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔لاہور میں پاکستان ریلوے کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گرین لائن ٹرین سپیریئر سروس کے طور پر…

فیفا ورلڈ کپ: گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو 0-1 سے شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو 0-1 سے شکست دی دے۔قطر کے الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اور تیونس نے آغاز ہی سے جارحانہ انداز اپنایا۔پہلے ہاف کے 23ویں منٹ میں آسٹریلیا کا فیصلہ کن گول مچل…

ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف غلیظ مہم اور دماغی مرض میں گالیوں سے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے…

طاہر اشرفی کا اعظم سواتی کے بیان پر ردعمل

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے بیان ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ اعظم سواتی کا فوج کی قیادت اور سینئر افسر کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ فوج کی…

اعلیٰ عدلیہ میں بھی انصاف کے دروازے بند نظر آرہے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے پارٹی رہنما فیصل جاوید کی غلطی بتا دی۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ  فیصل جاوید نے آج غلطی کی میرا تعارف اسلام آباد کے ایم این اے کے طور پر…

دلچسپ مقابلہ، پولینڈ نے سعودی ٹیم کو 0-2 سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ سی کے اہم ترین میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 صفر سے ہرا دیا۔قطر میں سعودی عرب کا دوسرے گروپ میچ میں پولینڈ سے دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔میچ کے 39ویں منٹ میں زیلینسکی نے گول کرکے پولینڈ کو برتری دلائی،…

بلدیاتی انتخابات میں شکست، تائیوان کی صدر پارٹی سربراہی سے مستعفی

تائیوان کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی شکست پر صدر سائی انگ وین پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہوگئیں۔سائی انگ تائیوان کی بدستور صدر رہیں گی لیکن انہوں نے پارٹی صدارت چھوڑ دی ہے۔تائیوانی صدر سائی انگ وین کا…

قائداعظم ٹرافی فائنل: سندھ نے 7 وکٹ پر 230 رنز بنالیے

قائد اعظم ٹرافی فائنل کے پہلے دن سندھ نے ناردرن کے خلاف 7 وکٹ پر 230 رنز بنالئے ہیں، آصف محمود51 اور فواد عالم 36 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری فائنل میں ناردرن نے سندھ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

وزیراعظم شہباز شریف کی استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ کی، وزیراعظم کو اپنے درمیان پا کر استنبول کے شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔شہباز شریف نے عام شہریوں سے ہاتھ ملائے، خیریت دریافت کی، مختلف ممالک کے شہریوں نے بھی…

پی ٹی آئی جلسہ: خاتون نے بدتمیزی پر کارکن کو تھپڑ دے مارا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جلسہ گاہ کارکنوں کا میدان جنگ بن گئی، کارکن زور زبردستی کرکے خواتین کے انکلوژر میں گھس گئے، غصے میں بھری خاتون نے تنگ آکر ایک کارکن کو تھپڑ دے مارا۔پی ٹی آئی کارکن وی آئی پی انکلوژر میں بھی داخل ہوگئے،…

عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کیا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ  پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند ہزار لوگ جمع کر سکی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے دھرنا…

آزادی مارچ کے قافلوں میں شامل بعض کارکن آدھے راستوں سے واپس

آزادی مارچ کے قافلوں میں شامل بعض کارکن آدھے راستوں سے واپس ہونا شروع ہوگئے۔رشکئی انٹرچینج اور دیگر پوائنٹس سے داخل ہونے والوں نے فوٹو سیشن کے بعد واپسی کا رخ کیا۔پولیس اور منتظمین پی ٹی آئی کارکنوں کو روکنے میں ناکام نظر آئے، پولیس اور…

ہم نے ریاست کی حفاظت کی جنگ لڑی، بڑے بحران سے نکل آئے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کی حفاظت کی جنگ لڑی، ایک بڑے بحران سے نکل آئے ہیں۔مانسہرہ میں عظمت اسلام و استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ روپے کی قدر…

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: مزید حقائق سامنے آگئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کیس میں اب تک کی تحقیقات میں مزید حقائق سامنے آگئے۔پولیس اہلکار کے قتل کے تفتیش کاروں نے مقدمہ سی ٹی ڈی کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست کردی۔ملزم کے بیان کے مطابق پولیس اہلکار نے گاڑی میں بیٹھ کر…

حارث رؤف کی باؤنسر اظہر علی کے ہیلمٹ پر لگ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کے پریکٹس سیشن کے دوران اظہر علی کے ہیلمٹ پر حارث رؤف کی جانب سے کرائی گئی باؤنسر لگ گئی۔اسلام آباد میں ہیلمٹ پر گیند لگنے کے بعد اظہر علی نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر دوبارہ پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔سابق…

فیصل کریم کا اعظم سواتی کے فوج مخالف بیان پر ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اعظم سواتی کے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو پیش کریں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے…

سعودیہ کی ارجنٹینا کیخلاف ناقابل یقین فتح پر ٹیم کو رولز رائس سے نوازا جائے گا؟

سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کُن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس  بطور تحفہ دینے کے اعلان کے حوالے سے گردش کرتی تمام خبروں کی حقیقت کھُل گئی۔غیر ملکی میڈیا اداروں کی جانب سے…

گوگل سروسز سے متعلق امین الحق نے وزیر خزانہ کو خط لکھ دیا

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ کر اسٹیٹ بینک کی جانب سے گوگل کو ادائیگی روکنے کے خدشات کا اظہار کردیا۔امین الحق کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل تمام ٹیلی کام آپریٹرزکی جانب سے وزارت آئی ٹی کوخط لکھا گیا۔وفاقی…

طاقت اور توازن کا مظاہرہ کرتا شخص، ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے

یہ کوئی اسٹنٹ مین نہیں بلکہ اپنے علاقے کا سُپرمین ہے جو اپنے وزن سے کئی گُنا زیادہ وزنی ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے۔عام حالات میں تو لوگ ہیوی بائیک پر سوار ہوکر گھومتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اپنی…