پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کیلئے اجلاس
پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا افتتاحی اجلاس لکسمبرگ میں منعقد ہوا۔پاکستان کی جانب سے قائم مقام سیکرٹری خارجہ جوہر سلیم جبکہ لکسمبرگ کی جانب سے وزارت خارجہ اور یورپی امور کے سیکرٹری جنرل جین اولنگر کی قیادت میں…