جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سب کو موقع ملا، سب بےنقاب ہوئے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کو موقع مل چکا، سب بے نقاب بھی ہوچکے۔فیصل آباد میں عوامی جلسے سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج مرکز میں تیرہ جماعتوں کی اور دو صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔جماعتِ اسلامی…

ملک میں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت نہیں، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں قبل ازوقت انتخابات کرانے کی ضرورت نہیں۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔ جمہوریت کی…

سیالکوٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند

سیالکوٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن…

سیالکورٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند

سیالکورٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن…

سیاسی عدم استحکام 3 نکاتی ایجنڈے سے ختم ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا بتا دیا۔منصورہ لاہور میں سراج الحق نے جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال اور عام انتخابات…

روس کے ساحل پر ڈھائی ہزار مردہ آبی بلیاں معمہ بن گئیں

روس میں بحیرہ قزوین کے ساحل پر ڈھائی ہزار مردہ آبی بلیاں پائی گئی ہیں، امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کی موت کو قدرتی عوامل کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔قدرتی تحفظ کی بین الاقوامی یونین نے بحیرہ قزوین میں موجود پانی کی بلیوں کو…

امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔سوات میں میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی…

موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردارکشی کی گئی، مخدوم جمیل الزمان

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے کہا ہے کہ موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردار کشی کی گئی۔سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ اس معاملے کی جامع انکوائری اور ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے،…

آصف زرداری نے نئی سیاسی حکمت پر چوہدری شجاعت کو اعتماد میں لے لیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے نئی سیاسی حکمت عملی پر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لے لیا۔آصف علی زرداری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان…

سندھ: مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پنشن دینے کا حکم

سندھ حکومت نے مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ اور پنشن دینے کا حکم دے دیا۔محکمہ خزانہ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کے حوالے سے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔مسیحی برادری کو دستمبر کی تنخواہ جلد دینے کا…

بھارتی تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواست دیتے ہیں، آسٹرین وزیر داخلہ

آسٹریا کا کہنا ہے کہ بھارت اور تیونس سے آنے والے تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواستیں داخل کرتے ہیں جنہیں منظور نہیں کیا جاسکتا۔آسٹرین وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے کہا کہ 15 ہزار بھارتی اور 11 ہزار 400 تیونسی شہریوں نے رواں برس جنوری سے…

پاکستان اور انگلش کرکٹر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب

وزیراعظم شہباز شریف نے انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ پاکستان دوسرا ٹیسٹ میچ جیتے گا۔پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا…

کابینہ کمیٹی برائے انتظام قانون سازی میں رد و بدل، اعظم نذیر تارڑ دوبارہ چئیرمین مقرر

کابینہ کی کمیٹی برائے انتظام قانون سازی میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سردار ایاز صادق کی جگہ اعظم نذیر تارڑ دوبارہ کمیٹی کے چئیرمین مقرر کر دیے گئے۔کمیٹی میں تبدیلی اعظم نذیر تارڑ کے دوبارہ وزیر قانون کا قلمدان سنبھالنے کے…

فیفا ورلڈکپ: پنالٹی ککس پر جاپان کو شکست، کروئشیا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء میں کروئشیا کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، جاپان کو پنالٹی ککس پر1-3 سے شکست دے دی، مقررہ اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں۔الوکرہ میں کھیلے گئے میچ میں کروئشیا اور جاپان کے درمیان کھیل کی…

جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مونس الہٰی نے جنرل باجوہ…

بچوں میں منفی سوچ کو روکنے کیلئے چند اہم ٹپس

بچوں میں منفی سوچ  پیدا ہونے میں مختلف عوامل کا عمل دخل ہوتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو ابتدائی عمر سے منفی سوچ کا شکار ہوتے ہیں وہ ان لوگوں کے مقابلے میں کم صحت مند ہوتے ہیں جو مثبت سوچ اور خیالات رکھتے ہیں۔منفی خیالات اور سوچ…

عمران خان کو اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ باتیں کرتے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان جب حکومت میں تھے تب یہ غلطیوں کی باتیں نہیں کرتے تھے، عمران خان کو اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ باتیں کرتے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر…

جرمنی کی وزیر خارجہ کا دہلی میٹرو میں سفر

جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا باربوک دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں ہیں جہاں انہوں نے دہلی میٹرو میں بھی سفر کیا۔دہلی میٹرو میں سفر کرتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے چیف انٹرنیشنل ایڈیٹر رچرڈ واکر نے…

نیویارک: 300 آئی فونز خرید کر ایپل اسٹور سے باہر نکلنے والا نوجوان لُٹ گیا

نیویارک کی ففتھ ایونیو میں واقع ایپل اسٹور سے 300 آئی فونز خرید کر باہر نکلنے والا شہری لٹ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک شخص نے ایپل اسٹور سے 300 آئی فونز خریدے اور انہیں برانڈڈ بیگز میں ڈلوا کر نکل پڑا۔اپنی پارک شدہ گاڑی تک پہنچنے سے…

پی ٹی آئی کا ’الیکشن کرواؤ، ملک بچاؤ‘ مہم چلانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  نے عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ’الیکشن کرواؤ، ملک بچاؤ‘ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہم لاہور سے شروع ہوگی۔ 7 سے 17 دسمبر تک مہم کے پہلے مرحلے میں 11 روز تک ریلیاں نکالی جائیں گی اور اجتماعات منعقد…